Category: Urdu
حتیٰ کہ ایک جبری گمشدگی بھی صورتحال کی سنگینی کا احساس دلانے کے لیے کافی ہے
پریس ریلیز حتیٰ کہ ایک جبری گمشدگی بھی صورتحال کی سنگینی کا احساس دلانے کے لیے کافی ہے لاہور، 30 اگست۔ جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے جبری گمشدگیوں کے انکوائری کمیشن کی مایوسن کن کارکردگی بشمول اس کے چئیرپرسن کی […]
حکومت کان کنوں کی حفاظت کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے: ایچ آر سی پی
پریس ریلیز حکومت کان کنوں کی حفاظت کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے: ایچ آر سی پی لاہور، 27 اگست۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کو یہ جان کر شدید دکھ ہوا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کان کنوں کی سلامتی کے حق کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے۔ 24 اگست کو مرواڑ، […]
ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے
ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور، 14 اگست۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی گورننگ کونسل نے اپنے ششماہی اجلاس کے اختتام پر ملک کے کمزور ترین شہریوں کے […]
اے جے کے انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات تشویش کا باعث ہیں: ایچ آر سی پی
پریس ریلیز اے جے کے انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات تشویش کا باعث ہیں: ایچ آر سی پی لاہور، 26 جولائی۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کو 25 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں ہونے والے انتخابات کے دوران پی ٹی آئی کے دو […]
ایچ آر سی پی ایذارسانی کو جرم قرار دینے سے متعلق بل کا خیرمقدم کرتا ہے
پریس ریلیز ایچ آر سی پی ایذارسانی کو جرم قرار دینے سے متعلق بل کا خیرمقدم کرتا ہے لاہور، 13 جولائی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) ایذارسانی اور زیرحراست موت (روک تھام اور سزا) سے متعلق بل کی منظوری کا خیرمقدم کرتا ہے۔ یہ بل سینیٹ میں رُکن سینیٹ شیری رحمٰن نے […]
حکومت ایذارسانی کو جرم قرار دے: ایچ آر سی پی، جے پی پی
پریس ریلیز حکومت ایذارسانی کو جرم قرار دے: ایچ آر سی پی، جے پی پی لاہور، 26 جون 2021. 14 سالہ محمد عاصم اور شاہ زیب 17 دیگر افراد کے ہمراہ حال ہی دورانؚ حراست پولیس کے تشدد کا نشانہ بن کر اپنی زندگیوں سے محروم ہوئے ہیں۔ پاکستان جی ایس پی پلس اسکیم اور انسانی حقوق […]
۔ 2020 میں جی بی کی حیثیت میں کوئی ردّوبدل نہیں ہوا
پریس ریلیز ۔ 2020 میں جی بی کی حیثیت میں کوئی ردّوبدل نہیں ہوا گلگت، 26 جون، 2021۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں اِس افسوس ناک حقیقت کو بیان کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کو پاکستان کا آئینی حصہ بنانے کے دیرینہ مطالبے […]
وزیر اعظم کو ریپ کو خواتین کے لباس سے منسلک کرنے کے اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہئے
پریس ریلیز وزیر اعظم کو ریپ کو خواتین کے لباس سے منسلک کرنے کے اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہئے کراچی، 24 جون۔ آج ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی)، ویمنز ایکشن فورم، تحریک نسواں، عورت مارچ ، پاکستان انسٹی ٹیوٹ فارلیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ اور دیگرسمیت […]
۔ 2020 کے دوران پنجاب میں وباء نے پسے ہوئے طبقوں پر تباہ کن اثرات مرتب کیے
پریس ریلیز ۔ 2020 کے دوران پنجاب میں وباء نے پسے ہوئے طبقوں پر تباہ کن اثرات مرتب کیے لاہور، 23 جون۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ، 2020 میں انسانی حقوق کی صورت حال میں وضاحت کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ کوویڈ 19 نے بیماریوں سے نمٹنے […]
۔ 2020 میں این سی ایچ آر، این سی ایس ڈبلیو سال غیرفعال رہے
پریس ریلیز ۔ 2020 میں این سی ایچ آر، این سی ایس ڈبلیو سال غیرفعال رہے اسلام آباد، 23 جون۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورت حال میں یہ افسوسناک حقیقت سامنے آئی ہے کہ کوویڈ 19 پر حکومت کا ابتدائی ردعمل غیرشفاف […]