RSSCategory: Urdu

۔ 2020 میں صحافت کی آزادی کی صورتِ حال تشویش ناک تھی

| 23 June 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز 2020 میں صحافت کی آزادی کی صورتِ حال تشویش ناک تھی کراچی، 23 جون2021  ۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں بتایا گیا ہے کہ سال کے اختتام تک، ملک بھر میں سے کوویڈ 19 کے مریضوں اور اموات […]

Continue Reading

سابق فاٹا کو مرکزی دھارے میں لانے کا وعدہ 2020 میں پورا نہیں کیا گیا

| 23 June 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز سابق فاٹا کو مرکزی دھارے میں لانے کا وعدہ 2020 میں پورا نہیں کیا گیا پشاور، 22 جون ۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں خیبرپختونخوا (کے پی) میں کوویڈ 19 کے تباہ کن اثرات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا  گیا […]

Continue Reading

کوویڈ 19 پر سندھ حکومت کا ر ؚدعمل قاب ؚل تعریف تھا، مگر 2020 کے دوران انسانی حقوق کی صور ؚت حال پریشان کن رہی

| 22 June 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز کوویڈ 19 پر سندھ حکومت کا ردِعمل قابلِ تعریف تھا، مگر 2020 کے دوران انسانی حقوق کی صورتِ حال پریشان کن رہی۔ حیدراباد، 21 جون ۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں بتایا گیا ہے کہ سال کے اختتام […]

Continue Reading

خوف اور سنسرشپ کا خاتمہ ضروری ہے’ :ایچ آر سی پی کی جانب سے صحافت کی آزادی پر پالیسی بیان کا اجراء’

| 1 June 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز ‘خوف اور سنسرشپ کا خاتمہ ضروری ہے’ :ایچ آر سی پی کی جانب سے صحافت کی آزادی پر پالیسی بیان کا اجراء  اسلام آباد، یکم جون۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے خوف، تشدد اور سنسرشپ کی بڑھتی ہوئی فضا جس نے ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی کو […]

Continue Reading

عالمی برادری کو اسرائیل کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے متحرک ہونے کی ضرورت ہے

| 19 May 2021 | 0 Comments

عالمی برادری کو اسرائیل کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے متحرک ہونے کی ضرورت ہے لاہور، 18 مئی: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے عالمی قانون اور انسانی حقوق کے عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے […]

Continue Reading

کابل میں قتل وغارت گری قابلِ مذمت ہے

| 10 May 2021 | 0 Comments

کابل میں قتل وغارت گری قابلِ مذمت ہے لاہور، 10 مئی۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے ہفتے کو کابل میں لڑکیوں کے اسکول پر ہونے والے بہیمانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ حملے میں 60  سے زائد افراد ہلاک ہوئے جن میں زيادہ تعداد کمسن طالبات کی تھی۔ اِس واقعے نے 2014 میں […]

Continue Reading

داغ دار 2020 ہوا معاشی مسائل اور اختلاف رائے پر پابندیوں سے سال

| 4 May 2021 | 0 Comments

داغ دار 2020 ہوا معاشی مسائل اور اختلاف رائے پر پابندیوں سے سال انسانی حقوق کی صورت حال پر ایچ آر سی پی کی رپورٹ کا اجراء لاہور، 3 مئی۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی اہم سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتحال  کے اجراء کا مقصد ریاست او […]

Continue Reading

آئی اے رحمان: انسانی حقوق کا پیکر

| 12 April 2021 | 0 Comments

آئی اے رحمان: انسانی حقوق کا پیکر لاہور، 12 اپریل: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) آج اپنے اعزازی ترجمان اور سابق سیکرٹری جنرل آئی اے رحمان کی وفات پر ناقابلِ بیان صدمے سے دوچار ہے۔ محترم رحمان 1990 سے 2008 تک ایچ آر سی پی کے ڈائریکٹر جبکہ  2008 سے 2016 […]

Continue Reading

آر يو ڈی پی: کاروبار کے لیے نعمت، کسانوں کے لیے مصیبت؟

| 9 April 2021 | 0 Comments

آر يو ڈی پی: کاروبار کے لیے نعمت، کسانوں کے لیے مصیبت؟ لاہور، 7 اپریل۔حال ہی میں جاری ہونے والی اپنی ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے راوی ریورفرنٹ اَربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ (آر یو ڈی پی) کے ماحول اور انسانی حقوق پر پڑنے والے منفی اثرات […]

Continue Reading

کامران عارف: ایچ آر سی پی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے

| 3 April 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز کامران عارف: ایچ آر سی پی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے لاہور، 3 اپریل۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کو اپنے خیبرپختونخوا چیپٹر کے وائس چئیر کامران عارف کی بے وقت موت کا شدید دکھ ہے۔ ایک سینئیر وکیل اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کے نامور […]

Continue Reading