RSSCategory: Urdu

حتیٰ کہ ایک جبری گمشدگی بھی صورتحال کی سنگینی کا احساس دلانے کے لیے کافی ہے

| 30 August 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز حتیٰ کہ ایک جبری گمشدگی بھی صورتحال کی سنگینی کا احساس دلانے کے لیے کافی ہے لاہور، 30 اگست۔ جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے جبری گمشدگیوں کے انکوائری کمیشن کی مایوسن کن کارکردگی بشمول اس کے چئیرپرسن کی […]

Continue Reading

حکومت کان کنوں کی حفاظت کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے: ایچ آر سی پی

| 27 August 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز حکومت کان کنوں کی حفاظت کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے: ایچ آر سی پی لاہور، 27 اگست۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کو یہ جان کر شدید دکھ ہوا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کان کنوں کی سلامتی کے حق کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے۔   24 اگست کو مرواڑ، […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے

| 14 August 2021 | 0 Comments

  ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور، 14 اگست۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی گورننگ کونسل نے اپنے ششماہی اجلاس کے اختتام پر ملک کے کمزور ترین شہریوں کے […]

Continue Reading

اے جے کے انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات تشویش کا باعث ہیں: ایچ آر سی پی

| 26 July 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز   اے جے کے انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات تشویش کا باعث ہیں: ایچ آر سی پی    لاہور، 26 جولائی۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کو 25 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں ہونے والے انتخابات کے دوران پی ٹی آئی کے دو […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی ایذارسانی کو جرم قرار دینے سے متعلق بل کا خیرمقدم کرتا ہے

| 13 July 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز  ایچ آر سی پی ایذارسانی کو جرم قرار دینے سے متعلق بل کا خیرمقدم کرتا ہے   لاہور، 13 جولائی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) ایذارسانی اور زیرحراست موت (روک تھام اور سزا) سے متعلق بل کی منظوری کا خیرمقدم کرتا ہے۔ یہ بل سینیٹ میں رُکن سینیٹ شیری رحمٰن نے […]

Continue Reading

حکومت ایذارسانی کو جرم قرار دے: ایچ آر سی پی، جے پی پی

| 26 June 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز حکومت ایذارسانی کو جرم قرار دے: ایچ آر سی پی، جے پی پی لاہور، 26 جون 2021. 14 سالہ محمد عاصم اور شاہ زیب 17 دیگر افراد کے ہمراہ حال ہی دورانؚ حراست پولیس کے تشدد کا نشانہ بن کر اپنی زندگیوں سے محروم ہوئے ہیں۔ پاکستان جی ایس پی پلس اسکیم اور انسانی حقوق […]

Continue Reading

 ۔ 2020  میں جی بی کی حیثیت میں کوئی ردّوبدل نہیں ہوا

| 26 June 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز  ۔ 2020  میں جی بی کی حیثیت میں کوئی ردّوبدل نہیں ہوا گلگت، 26 جون، 2021۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں اِس افسوس ناک حقیقت کو بیان کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کو پاکستان کا آئینی حصہ بنانے کے دیرینہ مطالبے […]

Continue Reading

وزیر اعظم کو ریپ کو خواتین کے لباس سے منسلک کرنے کے اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہئے

| 24 June 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز وزیر اعظم کو ریپ کو خواتین کے لباس سے منسلک کرنے کے اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہئے  کراچی، 24 جون۔ آج ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی)، ویمنز ایکشن فورم، تحریک نسواں، عورت مارچ ، پاکستان انسٹی ٹیوٹ فارلیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ اور دیگرسمیت  […]

Continue Reading

۔ 2020 کے دوران پنجاب میں وباء نے پسے ہوئے طبقوں پر تباہ کن اثرات مرتب کیے

| 23 June 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز ۔ 2020 کے دوران پنجاب میں وباء نے پسے ہوئے طبقوں پر تباہ کن اثرات مرتب کیے لاہور، 23 جون۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ، 2020 میں انسانی حقوق کی صورت حال میں وضاحت کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ کوویڈ 19 نے بیماریوں سے نمٹنے […]

Continue Reading

۔ 2020 میں این سی ایچ آر، این سی ایس ڈبلیو سال غیرفعال رہے

| 23 June 2021 | 0 Comments

پریس ریلیز ۔ 2020 میں این سی ایچ آر، این سی ایس ڈبلیو سال غیرفعال رہے اسلام آباد، 23 جون۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورت حال میں یہ افسوسناک حقیقت سامنے آئی ہے کہ کوویڈ 19 پر حکومت کا ابتدائی ردعمل غیرشفاف […]

Continue Reading