Category: Urdu
اداروں میں بے جا مداخلت سے پاکستان کا جمہوری مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے
اداروں میں بے جا مداخلت سے پاکستان کا جمہوری مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے لاہور، 20 مارچ۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کو یہ جان کر شدید تشویش ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی اسمبلی سندھ کے دو اراکین کی رکنیت کو اؚس وجہ سے معطل قرار دے دیا […]
آٹھ) 8 مارچ کو عورتوں کی آواز سننی پڑے گی)
آٹھ) 8 مارچ کو عورتوں کی آواز سننی پڑے گی) لاہور، 8 مارچ 2021۔ عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے عورتوں کے حقوق کو تسلیم کرنے، اور انہیں تحفظ و فروغ دینے کے عالمگیر مطالبے کی مکمل حمایت و تائید کا اظہار کیا ہے۔ سب سے پہلے، ہمارا مطالبہ یہ […]
سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت حقوق سے اِنحراف کی روش جاری ہے: دوسرا عاصمہ جہانگیر میموریل لیکچر
پریس ریلیز سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت حقوق سے اِنحراف کی روش جاری ہے: دوسرا عاصمہ جہانگیر میموریل لیکچر اِسلام آباد، 16 فروری۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی طرف سے منعقد ہونے والے دوسرے عاصمہ جہانگیر میموریل لیکچر کے موقع پر، سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ ملک کے […]
‘وہ عزم و ہمت کا پیکر تھیں’ ایچ آر سی پی کا عاصمہ جہانگیر کو خراجؚ تحسین
پریس ریلیز ‘وہ عزم و ہمت کا پیکر تھیں’ ایچ آر سی پی کا عاصمہ جہانگیر کو خراجؚ تحسین لاہور، 11 فروری 2021 ۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) میں منعقد ہونے والے ایک ریفرنس میں، انسانی حقوق کے کارکنان نے ایچ آر سی پی کی شریک بانی اور انسانی حقوق […]
پہلی آئی اے رحمان ریسرچ گرانٹ کے لیے فریحہ عزیز کا چناؤ
پریس ریلیز پہلی آئی اے رحمان ریسرچ گرانٹ کے لیے فریحہ عزیز کا چناؤ لاہور، 6 جنوری 2021 ۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے لیے یہ اعلان باعثِ مسرت ہے کہ پہلی آئی اے رحمان رسرچ گرانٹ کے لیے فریحہ عزیز کا چناؤ کیا گیا ہے۔ محترمہ عزیز پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 […]
کراچی میں سیلاب مختلف دائرہ ہائے اختیار کا نتیجہ ہے
کراچی میں سیلاب مختلف دائرہ ہائے اختیار کا نتیجہ ہے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی جاری کردہ ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں شہر کے مخصوص سیاسی جغرافیے کی نشاندہی کی گئ ہے جہاں بیک وقت مختلف دائرہ ہائے اختیار، جیسے کہ مقامی، صوبائی، وفاقی اور کینٹومنٹ موجود ہیں جن کے […]
گلگت – بلتستان کے انتخابات غیر اطمینان بخش ہیں
پریس ریلیز گلگت – بلتستان کے انتخابات غیر اطمینان بخش ہیں لاہور، 16 نومبر: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو یہ جان کر تشویش ہوئی ہے کہ آزاد انتخابی جائزہ کاروں، اورچار واقعات میں ایچ آر سی پی کے جائزہ کاروں کی ٹیم کو گلگت میں ووٹوں کی گنتی کے دوران […]
ایچ آر سی پی کی نئی کاؤنسل منتخب
ایچ آر سی پی کی نئی کاؤنسل منتخب ریاست سے مطالبہ کہ وہ انسانی حقوق کی پاسداری کرے لاہور، 09 نومبر۔ اپنے چونتیسویں سالانہ عمومی اجلاس (اے جی ایم) کے اؚختتام پر، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی جنرل باڈی نے ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے […]
حکومت کو عقل مند قیادت کا کردار ادا کرنا ہو گا
پریس ریلیز حکومت کو عقل مند قیادت کا کردار ادا کرنا ہو گا لاہور، 5 نومبر۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے لیے یہ امر پریشانی کا سبب ہے کہ وفاقی حکومت میں یہ اہلیت یا آمادگی نظر نہیں آ رہی کہ وہ مستحکم و شمولیتی جمہوریت کو اپنے سیاسی اختلافات […]
اجتماع کی آزادی: ایک حق ہے، نہ کہ کوئی خاص رعایت
پریس ریلیز اجتماع کی آزادی: ایک حق ہے، نہ کہ کوئی خاص رعایت لاہور، 17 اکتوبر۔ اگرچہ گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی سیاسی ریلی کے دوران پرامن اجتماع کی آزادی کے حق کی کھلی خلاف ورزیاں دیکھنے میں نہیں آئیں مگر ریلی سے پہلے ملنے والی ایسی اطلاعات ہیومن رائٹس کمیشن […]