RSSCategory: Urdu

پارلیمان کو آرمی ایکٹ پر قانون سازی میں غیرضروری عجلت سے گریز کرنا چاہیے

| 6 January 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز پارلیمان کو آرمی ایکٹ پر قانون سازی میں غیرضروری عجلت سے گریز کرنا چاہیے لاہور/اسلام آباد، 5 جنوری 2020۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو اِس امر پر تشویش ہے کہ پارلیمان ابھی حال ہی میں ایوان میں متعارف کیے گئے پاکستان آرمی (ترمیمی) ایکٹ 2020، پاکستان نیوی (ترمیمی) ایکٹ اور پاکستان ائیرفورس […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی بانی رکن ایئر مارشل ظفر چودھری کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتا ہے

| 18 December 2019 | 0 Comments

ایچ آر سی پی بانی رکن ایئر مارشل ظفر چودھری کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتا ہے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) اپنے بانیوں میں سے ایک ، ایئر مارشل (ریٹائرڈ) ظفر چودھری کی وفات پرگہرےافسوس کا اظہار کرتا ہے۔ ایئر مارشل ظفر چودھری انسانی حقوق کے ایک سرگرم کارکن […]

Continue Reading

حکومت طلبہ یکجہتی مارچ کی راہ میں رکاوٹیں حائل نہ کرے

| 27 November 2019 | 0 Comments

پریس ریلیز حکومت طلبہ یکجہتی مارچ کی راہ میں رکاوٹیں حائل نہ کرے لاہور/اسلام آباد، 27 نومبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان ملک کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بروز جمعہ 29 نومبر کو ہونے والے طلبہ یک جہتی مارچ پر افسوسناک ردِعمل کا مظاہرہ کر […]

Continue Reading

صحافیوں کے فورم پر این پی سی کی پابندی قابلِ مذمت ہے

| 25 November 2019 | 0 Comments

پریس ریلیز صحافیوں کے فورم پر این پی سی کی پابندی قابلِ مذمت ہے لاہور، 25 نومبر: ایچ آر سی پی کو یہ جان کر بہت تکلیف پہنچی ہے کہ بروز ہفتہ 23 نومبر کو نیشنل پریس کلب (این پی سی) کی اتنظامیہ نے سینئیر صحافیوں کو پریس کلب میں داخل نہیں ہونے دیا۔ این […]

Continue Reading

ادریس خٹک کا اغواء جبری گمشدگی کا واقعہ معلوم ہوتا ہے

| 20 November 2019 | 0 Comments

پریس ریلیز ادریس خٹک کا اغواء جبری گمشدگی کا واقعہ معلوم ہوتا ہے اسلام آباد، 20 نومبر۔ انسانی حقوق کے دفاع کار اور سیاسی کارکن ادریس خٹک کو صوابی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہوئے ایک ہفتہ بیت چُکا ہے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے پاس یہ یقین کرنے […]

Continue Reading

اساتذہ کے حقِ روزگار کا احترام ریاست کا بنیادی فریضہ ہے

| 25 October 2019 | 0 Comments

پریس ریلیز اساتذہ کے حقِ روزگار کا احترام ریاست کا بنیادی فریضہ ہے اسلام آباد، 25 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے 23 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں اساتذہ کے پُرامن احتجاج کو مُنتشرکرنے کے لیے پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ […]

Continue Reading

حکومتی معاملات سے عوام کو بے خبر رکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے

| 25 October 2019 | 0 Comments

پریس ریلیز حکومتی معاملات سے عوام کو بے خبر رکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے اسلام آباد، 24 اکتوبر: انسانی حقوق کے نامور کارکن اور ایچ آر سی پی کے اعزازی ترجمان آئی اے رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت فیصلہ سازی اورملکی نظم و نسق میں شفافیت برتنے کے بجائے تقریباً تمام سرکاری معاملات […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی نے یونیورسٹی میں طالبعلموں کی کڑی نگرانی کی مذمت کی ہے

| 16 October 2019 | 0 Comments

پریس ریلیز ایچ آر سی پی نے یونیورسٹی میں طالبعلموں کی کڑی نگرانی کی مذمت کی ہے  اسلام آباد/کوئٹہ، 16 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) کو اِن الزامات پر شدید تشویش ہے کہ  بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ سے منسلک عناصر یونیورسٹی  کی نگرانی کے لیے بنائی گئی ویڈیوز کو طالبعلموں کو […]

Continue Reading

حکومت کو کمزور بینائی کے حامل مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہیے

| 15 October 2019 | 0 Comments

پریس ریلیز حکومت کو  کمزور بینائی کے حامل مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہیے لاہور، 15 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کمزور بینائی کے حامل افرادکے احتجاج کی حمایت کرتا ہے  جنہوں نے چئیرنگ کراس لاہور  پر  احتجاجی دھرنا دیا ہوا ہے۔ صوبائی حکومت کے ملازمین پر مشتمل مظاہرین […]

Continue Reading

صحافی مدثرنارُو کو بازیاب کیا جائے

| 11 October 2019 | 0 Comments

پریس ریلیز صحافی مدثرنارُو کو بازیاب کیا جائے  اسلام آباد ، 11 اکتوبر۔ لکھاری، شاعراورصحافی مدثرنارُو کی جبری گمشدگی کا معاملہ شدید تشویش کا باعث بنا ہوا ہے، نہ صرف ان کے اہلِ خانہ کے لیے بلکہ سول سوسائٹی اورمجموعی طوپرپرپورے ادبی حلقے کے لیے۔ مدثرنارُو کی گمشدگی کے وقوعے پرتین ادبی اداروں نے قراردادیں […]

Continue Reading