RSSCategory: Urdu

چار مہینے ہو گئے ادریس خٹک ابھی تک لاپتہ ہے

| 13 March 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز چار مہینے ہو گئے ادریس خٹک ابھی تک لاپتہ ہے لاہور، 13 مارچ۔ سیاسی کارکن اور انسانی حقوق کے دفاع کار کی گمشدگی کو چار ماہ ہو چکے ہیں جس کے باعث پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) ان کی جسمانی و ذہنی بہبود کے حوالے سے بہت زیادہ فکرمند […]

Continue Reading

عورت مارچ ریاست اور شہریوں کی مکمل حمایت کی متقاضی ہے

| 6 March 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز عورت مارچ ریاست اور شہریوں کی مکمل حمایت کی متقاضی ہے لاہور ، 6 مارچ : پاکستان کمشین برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) عورت مارچ کی کھلی حمایت کا اعلان کرتا ہے، اور مارچ میں خلل ڈالنے اور اس کے منتظمین اور حامیوں کو بدنام کرنے یا دھمکانے کی کسی بھی […]

Continue Reading

فرقہ ورانہ تشدد کو پھیلنے سے روکا جائے

| 4 March 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز فرقہ ورانہ تشدد کو پھیلنے سے روکا جائے لاہور، 3 مارچ۔ دہلی میں گھنمبیر صورت حال جہاں متشدد بلوائیوں کو انتظامیہ نے اقلیتی مسلم برادری کے شہریوں کو کچلنے، ان کی جائیداد کو جلانے، اور مساجد پر حملے کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، بہت ہی زیاددہ قابل مذمت ہے۔ یہ ایک […]

Continue Reading

حکومت سندھ کے پِسے ہوئے طبقوں کو تحفظ فراہم کرے

| 17 February 2020 | 0 Comments

 پریس ریلیز حکومت سندھ کے پِسے ہوئے طبقوں کو تحفظ فراہم کرے کراچی، 17 فروری۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں کسانوں، مزدوروں، عورتوں اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ حیدرآباد میں ہاری و مزدور کنونشن اور مِٹھی […]

Continue Reading

تھرپارکر کی برادریاں اپنے حقوق کا تحفظ چاہتی ہیں

| 16 February 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز تھرپارکر کی برادریاں اپنے حقوق کا تحفظ چاہتی ہیں مِٹھی، 16 فروری۔  پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیرِ اہتمام ایک اجلاس میں تھرپارکر کے تمام شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والے کارکنان اور پیشہ ور ماہرین نے علاقے میں انسانی حقوق کے کئی مسائل کی نشاندہی کی […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی کے کنونشن میں کسانوں نے معاشی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا

| 16 February 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز ایچ آر سی پی کے کنونشن میں کسانوں نے معاشی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا حیدرآباد، 15 فروری۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیراہتمام سندھ ہاری و مزدور کنونشن میں 1200 سے زائد کسان، مزدور، گھریلو مزدور، صفائی ستھرائی پر مامور مزدور اور انسانی حقوق کے دفاع […]

Continue Reading

اسلام آباد میں کارکنوں کی گرفتاری غیرآئینی ہے

| 29 January 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز اسلام آباد میں کارکنوں کی گرفتاری غیرآئینی ہے لاہور، 29 جنوری۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اسلام آبادی میں کم از کم 23 سول سوسائٹی اور سیاسی کارکنان کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے جنہیں کل اسلام آباد میں ایک پرامن احتجاج میں گرفتار کیا گیا اور […]

Continue Reading

صفائی ستھرائی پر مامور مزدوروں کے حالات اُنہیں اپنی زندگیاں لینے پر مجبور کر رہے ہیں

| 20 January 2020 | 0 Comments

 پریس ریلیز صفائی ستھرائی پر مامور مزدوروں کے حالات اُنہیں اپنی زندگیاں لینے پر مجبور کر رہے ہیں لاہور، 19 جنوری۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی (ایچ آر سی پی) کو صفائی ستھرائی پر مامور مزدوروں میں خودکشی کی کوششوں کی بڑھتی ہوئی اطلاعات پر تشویش ہے۔ ہمارے ذرائع کا کہنا ہے کہ مزدوروں کو من […]

Continue Reading

پاکستان کے شہریوں کی حاکمیت کہاں ہے؟

| 14 January 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز پاکستان کے شہریوں کی حاکمیت کہاں ہے؟ اسلام آباد، 14 جنوری : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے آئین کی سربلندی اور انسانی حقوق کے عنوان پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا جس میں انسانی حقوق کے ممتاز کارکنوں نے پاکستان میں جمہوریت کی ترقی کے لیے مناسب لائحہ […]

Continue Reading

جسٹس (ریٹائرڈ) فخرالدین جی ابراہیم کی وفات: ایک ناقابلِ تلافی نقصان

| 7 January 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز جسٹس (ریٹائرڈ) فخرالدین جی ابراہیم کی وفات: ایک ناقابلِ تلافی نقصان کراچی،7جنوری۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو جسٹس (ریٹائرڈ) فخرالدین جی ابراہیم کی وفات کا شدید غم ہے۔ وہ ایچ آر سی پی کے بانی اراکین میں سے تھے اور کمیشن کی پہلی کونسل کے رکن رہے تھے۔ […]

Continue Reading