Category: Urdu
ایچ آر سی پی نے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے
ایچ آر سی پی نے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے لاہور/اسلام آباد، ٩ مئی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سَمری پر کابینہ کے فیصلے کے ذریعے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل ہونے پر شدید تحفظات […]
حکومتی رد عمل لائق تحسین ہے، مگررپورٹ کے نتائج حقائق پرمبنی ہیں
پریس ریلیز حکومتی رد عمل لائق تحسین ہے، مگررپورٹ کے نتائج حقائق پرمبنی ہیں اسلام آباد/لاہور، 3 مئی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ٢٠١٩ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر وزارت انسانی حقوق کے باضابطہ رد عمل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ وزارت کے بیان میں […]
سماج کے کمزورترین طبقے نظر اندازرہے
پریس ریلیز سماج کے کمزورترین طبقے نظر اندازرہے ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کی صورت حال ٢٠١٩ سالانہ رپورٹ جاری کردی اسلام آباد/لاہور، ٣٠ اپریل۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے مطابق سماجی و معاشی امتیاز نے ملک کے کمزورترین طبقوں کو اُس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں سے وہ نہ […]
وفاقی حکومت میں قوت فیصلہ کے فقدان نے کوویڈ19 کے خلاف جدوجہد کو شدید متاثر کیا ہے
پریس ریلز وفاقی حکومت میں قوت فیصلہ کے فقدان نے کوویڈ19 کے خلاف جدوجہد کو شدید متاثر کیا ہے اسلام آباد، 23 اپریل۔کوویڈ کے مسلسل بڑھتے ہوئے کیسز جیسی صورت حال میں وفاقی حکومت صحت عامہ کے اس بحران سے جس طریقے سے نبٹ رہی ہے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) […]
طبی عملے کی حفاظت کو فوقیت دی جائے
پریس ریلیز طبی عملے کی حفاظت کو فوقیت دی جائے لاہور، 20 اپریل۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ پنجاب میں ہڑتال پر بیٹھے نوجوان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات پر توجہ دے۔ صحت عامہ کے بحران میں ملک کو طبی عملے کی ضرورت سے […]
ریلیف کی کاوشوں میں تاخیر پریشان کُن امر ہے
پریس ریلیز ریلیف کی کاوشوں میں تاخیر پریشان کُن امر ہے لاہور، 2 اپریل۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) حکام کی توجہ اس حقیقت کی طرف دلانا چاہتا ہے کہ خوراک راشن اور دیگر ضروریات زندگی کی فراہمی میں تاخیر پر پسے ہوئے طبقوں میں پریشانی اور محرومی کا شدید احساس […]
صفائی ستھرائی پر مامور مزدوروں کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھا جائے
پریس ریلیز صفائی ستھرائی پر مامور مزدوروں کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھا جائے لاہور، 26 مارچ۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ صفائی ستھرائی کے کام پر مامور مزدوروں ̶ جو کہ کروناوائرس کے خلاف جنگ میں بھی صفؚ اوّل کے […]
ایچ آر سی پی پسے ہوؤں کے تحفظ کے لیے فوری معاشی انتظامات کا مطالبہ کیا ہے
پریس ریلیز ایچ آر سی پی پسے ہوؤں کے تحفظ کے لیے فوری معاشی انتظامات کا مطالبہ کیا ہے لاہور، 22 مارچ۔ کووڈ-19 وبا کا پیداکردہ صحت کاعالمی بحران عام پاکستانیوں کی صحت اور روزی روٹی کے لیے تباہ کن اثرات کا حامل ہو سکتا ہے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) […]
دیہاڑی دار مزدوروں کے لیے فوری ریلیف کی ضرورت ہے
پریس ریلیز دیہاڑی دار مزدوروں کے لیے فوری ریلیف کی ضرورت ہے لاہور، 18 مارچ۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے عالمگیر وبا کووڈ-19 کے نتیجے میں ملکی ہیلتھ ایمرجنسی کے غریب، پسے ہوئے لوگوں، خاص کر ‘وقتی روزگار’ پر گزربسر کرنے والے دیہاڑی دار مزدروں اور ورکرز پر پڑنے […]
ڈاکٹر مبشر حسن کی جدوجہد ناقابل فراموش ہیں
پریس ریلیز ڈاکٹر مبشر حسن کی جدوجہد ناقابل فراموش ہیں لاہور، 16 مارچ۔ ڈاکٹر مبشر حسن کی وفات سے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نہ صرف اپنے بانی رکن سے محروم ہوا ہے بلکہ ایک بزرگ سیاستدان سے بھی جن کی دانش سے ایچ آر سی پی کی تین نسلیں مستفید […]