Category: Urdu
ایچ آر سی پی کاآئی اے رحمٰن ریسرچ گرانٹ کا اعلان
پریس ریلیز ایچ آر سی پی کاآئی اے رحمٰن ریسرچ گرانٹ کا اعلان پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اعلان کیا ہے کہ یہ انسانی حقوق کے نامور دفاع کار، صحافی اور کمیشن کے سابق سیکریٹری جنرل کے اعزاز میں آئی اے رحمٰن گرانٹ کا آغاز کررہا ہے۔ ایچ آر سی […]
حکومت کو پُرامن اجتماع کی آزادی کے تحفظ کا مظاہرہ کرنا ہو گا
پریس ریلیز حکومت کو پُرامن اجتماع کی آزادی کے تحفظ کا مظاہرہ کرنا ہو گا لاہور، 12 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ریلی کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے خودمختار اور غیرجانبدار ادارے […]
پیمرا کا حکمنامہ قابل مذمت ہے
پریس ریلیز پیمرا کا حکمنامہ قابل مذمت ہے لاہور، 2 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پیمرا کے حالیہ حکمنامے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے جس میں ذرائع ابلاغ کو ‘اشتہاری مجرموں اور مفرور ملزمان’ کے انٹرویوز اور عوامی خطابات کو نشر کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ یہ […]
جبری گمشدگیوں کاخاتمہ کیا جائے
پریس ریلیز جبری گمشدگیوں کاخاتمہ کیا جائے لاہور، 30 اگست : جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) حکومت کو جبری گمشدگیوں کو جرم قراردینے کے اس کے وعدے کی یاد دہانی کراتا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2018 کے فیصلے کی مطابقت […]
یومِ آزادی کو بامعنی بنانے کے لیے زیرِ حراست ماہی گیروں کی رہائی ضروری ہے
پریس ریلیز یومِ آزادی کو بامعنی بنانے کے لیے زیرِ حراست ماہی گیروں کی رہائی ضروری ہے لاہور، 13 اگست۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی قومی آزادی کے موقع پر دونوں ممالک کی جیلوں میں پڑے 300 […]
پاکستان کو جناح کی 11 اگست کی تقریر میں کیے گئے عہد کا احترام کرنا چاہئے
پریس ریلیز پاکستان کو جناح کی 11 اگست کی تقریر میں کیے گئے عہد کا احترام کرنا چاہئے لاہور ، 11 اگست : اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کا کہنا ہے کہ ریاست اور معاشرے دونوں کو جناح کے اس نقطہ نظر کے حوالے سے حقیقت […]
کشمیر کا محاصرہ قابل مذمت ہے
پریس ریلیز کشمیر کا محاصرہ قابل مذمت ہے لاہور، 4 اگست : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) مودی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر میں شہری، سیاسی اور معاشی حقوق کی مسلسل معطلی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ جنوبی ایشیاء اور دنیا بھر میں حقوق کے وسیع نیٹ ورکس کے حامل […]
حنا جیلانی کو امریکن سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء ایوارڈ سے نوازا گیا ہے
حنا جیلانی کو امریکن سوسائٹی آف انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے لاہور، 29 جولائی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو یہ بتا کر بڑی مُسرت محسوس ہو رہی ہے کہ امریکن سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء نے حنا جیلانی کو 2020 کے لیے گرانقدر اعزازی رکن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ حنا جیلانی ایچ آر سی پی کے بانی […]
پنجاب اسمبلی تعصب کو فروغ دینے سے گریز کرے: ایچ ار سی پی
پنجاب اسمبلی تعصب کو فروغ دینے سے گریز کرے: ایچ ار سی پی لاہور، 24 جولائی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو اِن دنوں سامنے آنے والی ایسی پیشرفتوں پر شدید تشویش ہے، جن کا مقصد دانشورانہ سوچ، تحقیق اور اظہار کی آزادی کے لیے اور گُھٹن پیدا کرنا ہے اِن […]
مطیع اللہ جان کو فوری طور پر رہا کیا جائے
پریس ریلیز مطیع اللہ جان کو فوری طور پر رہا کیا جائے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے اس مطالبے کی تائید کرتا ہے کہ وفاقی حکومت سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کی بحفاظت رہائی کے لیے فوری اقدامات کرے۔ انہیں آج […]