Category: Urdu
خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد تشویش کا باعث ہے
لاہور 17ستمبر 2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے پاکستان میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن نے کہا: ایچ ار سی پی نے حالیہ دنوں میں خواتین کے حلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کا شدید تشویش کے ساتھ […]
کراچی میں بلوچوں کی نعشوں کوٹھکانے لگانے کا عمل قابل مذمت ہے
پریس ریلیز لاہور 23 اگست 2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے کراچی میں لاپتہ بلوچوں کی مسخ شدہ نعشوں کو ٹھکانے لگانے جیسے اقدامات پر نہایت تشویش کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان […]
بلوچستان میں مزدوروں کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے: ایچ آر سی پی
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں 13 مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے جو کہ اطلاعات کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھتے تھے اور عید کا تہوار منانے کے لیے اپنے گھر آ رہے تھے۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آر سی پی […]
باڑہ میں نعشوں کی برآمدگی تشویش کا باعث ہے
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے خیبرایجنسی کے علاقے باڑہ میں 20مسخ شدہ نعشوں کی برآمدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ متاثرین کی شناخت کے لیے اور ملک بھر میں جاری بدامنی کے انسداد کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں۔ جمعہ کو جاری ہونے والی پریس ریلیز میں ایچ […]
بارہا ہونے والی غارت گری قابل مذمت ہے
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے گزشتہ ہفتے کے دوران متعدد بم دھماکوں کے باعث شہریوں کی ہلاکت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور ہزارہ برادری پر مشتمل علاقے میں واقعہ امام بار گاہ پر حملے کے باعث کم ازکم 30افراد کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔ کمیشن نے اپنے ایک بیان […]
ٹارچر کا خاتمہ :انسانی حقوق کا تحفظ
پریس ریلیز،لاہور 26جون2013 تھانوں اورجیلوں میںزیر حراست افراد کو ایذ رسانی ، انتہائی غیر انسانی سلوک ،رویہ اورقانون کی حکمرانی کے لیے بہت بڑا خطرہ اور چیلنج ہے ۔اِس ضمن میں یہ بات قابلِ مذمت ہے کہ پاکستان میں روزانہ تھانوں میں زیرِ حراست کم ازکم 1300 افراد پر ٹارچر کیا جاتا ہے جو کہ […]
عاصمہ جہانگیر بلوچستان کے لئے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی قیادت کریں گی
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق ہفتہ کو کوئٹہ اور زیارت میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے متعلق حقائق معلوم کرنے کے لیے بلوچستان میں ایک اعلیٰ سطح کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیج رہا ہے۔ کوئٹہ اور زیارت میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایچ آر سی پی نے منگل کو جاری […]
جبری لاپتہ افراد کے حوالے سے دائر شدہ پٹیشن خارج کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کی ہے کہ لاپتہ افراد کی بحالی کے لیے 2007میں کمیشن کی طرف سے دائر کی جانے والی پٹیشن کو خارج کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔ سپریم کورٹ نے 18مئی کو ایک مختصرآرڈر کے ذریعے جبری گمشدہ […]
سی آئی آئی کی تجویز رُجعتی اور حساسیت سے عاری ہے
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) کی اس تجویز پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ڈی این اے معائنے کے نتائج کو جنسی تشدد کے واقعات میں بنیادی شہادت کے طور پر قبول نہیں کیا جاسکتا۔ ایچ آر سی پی نے […]
کا نیاصدر منتخب کیا گیا ہے FIDHایرانی وکیل کو
ایک ایرانی وکیل اور ’ایرانی لیگ برائے دفاع انسانی حقوق‘ کے بانی صدر کریم لہدجی کو گزشتہ روز استنبول میں ’عالمی وفاق برائے انسانی حقوق‘ کی 38ویں کانگریس کے موقع پر تنظیم کا صدر منتخب کیا گیاہے۔ انہوں نے سوہائیر بالحسن کی جگہ لی جوکہ چھ سال تک تنظیم کے صدر رہے۔ اس موقع پر […]