RSSCategory: Urdu

اسلام آباد کی عدالتوں پر حملہ قابل مذمت ہے

| 3 March 2014

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں پر ہونے والے حملے، جس میں جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک جج اور متعدد وکلاءشامل تھے، کی مذمت کی ہے اور شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت بھی ایسے حملوں سے محفوظ نہیں ہے۔ پیر کے روز میڈیا پر […]

Continue Reading

خضدار میں 15نعشوں کی برآمدگی کے وقوعے کی تحقیقات کی جائے

| 27 January 2014

پریس ریلیز لاہور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ہفتہ کے روز بلوچستان کے ضلع خضدار سے 15مسخ شدہ نعشوں کی برآمدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیشن نے وفاقی حکومت اور بلوچستان کی صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقتولین اور ان کے قاتلوں کی فوری شناخت […]

Continue Reading

انسانی حقوق کے پرُعزم کارکن میاں ناظم الدین کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

| 16 January 2014

پریس ریلیز لاہور 15-جنوری 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنے سابق سینئر سٹاف ممبر اورانسانی حقوق کے پرُعزم کارکن میاں ناظم الدین کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایچ آر سی پی نے ایک تعزیتی اجلاس میں خلوص کے ساتھ اُنہیں یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ […]

Continue Reading

زائرین کا قتل قابل مذمت ہے، شہریوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں

| 8 January 2014

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے کراچی میں واقع ایک مزار میں چھ افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے اور جنگجو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکتوں پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ چھ افراد کو طالبان نے قتل کیا ہے۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ کو جاری […]

Continue Reading

مجوزہ قانون جبری غائب کئے جانے کو جائز قرار دینے کی کوشش ہے

| 20 December 2013

پریس ریلیز لاہور 20 دسمبر 2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جبری گمشدگیوں سے متعلق مجوزہ قانون سازی کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آر سی پی نے کہا، یہ افسوس ناک امر […]

Continue Reading

| 9 December 2013

پریس ریلیز لاہور 09 دسمبر 2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی )نے وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی بازیابی کے لیے فی الفور اقدامات کریں اور قانون نافذ […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی انسانی حقوق کے کارکن حیدر علی کی بازیابی کا مطالبہ کرتا ہے

| 2 December 2013

پریس ریلیز لاہور 02 دسمبر 2013 لاہور 2 دسمبر: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے انسانی حقوق کے کارکن اور ایڈووکیٹ مسٹر حیدر علی کے اغوا پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہیں مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے 27 نومبر 2013 کو اس وقت اغوا کیا […]

Continue Reading

واضح حکمت عملی کے فقدان کے باعث ریاست کو درپیش بحران میںشدت آرہی ہے

| 15 October 2013

لاہور 14 اکتوبر 2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ریاست کو درپیش شدید بحرانوں سے نبٹنے کے حوالے سے واضح پالیسی اور حکمت عملی کے فقدان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایچ آر سی پی کی ایگزیکٹو باڈی نے اتوار کو اپنے خصوصی اجلاس کے اختتام پر کہا: پاکستان […]

Continue Reading

پھانسی لگانے پر پابندی برقرار رکھنے کا حکومتی فیصلہ قابل ستائش ہے

| 4 October 2013

پریس ریلیز لاہور 04 اکتوبر 2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پھانسی پر پابندی برقرار رکھنے کے حکومتی فیصلے کو خوش آئند اقدام قرار دیا ہے اور ملک میں سزائے موت کے نظام کی مکمل نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن نے […]

Continue Reading

گرجا گھر پر حملہ پاکستان کے قیام کے مقاصدپر حملہ ہے

| 23 September 2013

  لاہور 23 ستمبر2013 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پشاور میں گرجا گھر پر حملے کو غیر انسانی فعل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حملہ ان اقدار پر حملہ ہے جن کے تحفظ کے لیے پاکستان قائم ہوا تھا اور اسلامی اصولوں کی نفی کی کی عکاسی […]

Continue Reading