RSSCategory: Urdu

تشددکے خلاف اقوام متحدہ کے کنونشن پر عملدرآمد کیا جائے

| 26 June 2014 | 0 Comments

لاہور۔26جون :تشدد کے شکار افراد کی حمایت میں منائے جانے والے عالمی دن کے موقع پر تشدد کے خلاف عالمی تنظیم او۔ایم۔سی۔ٹی اور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک مشترکہ بیان میں حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ تشدد اور اس کی تمام دوسری شکلوں کے خاتمے کے عمل کے ساتھ اپنی […]

Continue Reading

لاہو ر میں پولیس کی بربریت کی مذمت

| 18 June 2014 | 0 Comments

لاہور۔16جون :پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے ڈاکٹر طاہر القادری کے سیکرٹریٹ کے باہرپولیس کی پُرتشددکارروائی کی شدید مذمت کی۔ اس پُرتشدد کارروائی میں آٹھ افراد جاں بحق ہوئے اور کم از کم 90لوگ زخمی ہوئے۔ ایک بیان میں کمیشن نے کہا کہ”پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق منگل کے روز رونما ہونے والے ناخوشگوار واقعہ […]

Continue Reading

پنجگور کے تعلیمی اداروں کی بندش پر کمیشن کی طرف سے مذمت

| 16 June 2014 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 16–جون 2014 بلوچستان کے شہر پنجگور میں عسکریت پسندوں کی طرف سے سکولوں کو زبردستی بند کرانے پر گہرے دکھ کااظہار کرتے ہوئے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اسے انتہا پسندی کی بدترین شکل قرار دیا اور کہا کہ یہ اقدام ملک کے لئے تباہ کن ہے۔ پیر کو کمیشن برائے […]

Continue Reading

سندھ میں قوم پرستوں کو نشانہ بنانے کا عمل قابل مذمت ہے

| 3 June 2014 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 03جون 2014 جئے سندھ متحدہ محاذ (جے ایس ایم ایم) کے کارکن منیر چولیانی کے اغواءاور بہیمانہ قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کہا کہ ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقع سندھ میں جاری پریشان کن رجحان کاتواتر ہے جہاں […]

Continue Reading

لاہور ہائیکورٹ کے باہر خاتون کا قتل باعث تشویش ہے

| 28 May 2014

پریس ریلیز لاہور 28– مئی 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے لاہور میں ایک خاتون کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار کیاہے، جسے اس کے اہل خانہ نے پسند کی شادی کرنے پر لاہور ہائی کورٹ کے قریب اینٹیں مارمار کر ہلاک کردیا تھا۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن […]

Continue Reading

عداوت پر مبنی مہم کے باعث میڈیا کی آزادی کو خطرہ لاحق ہے

| 19 May 2014

پریس ریلیز لاہور 19 مئی — 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک میڈیا چینل کو بند کرنے کی غرض سے چلائی جانے والی عداوت پر مبنی مہم پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور میڈیا کے اداروں کے مابین ہم آہنگی قائم کرنے اور صورتحال کی سنگینی میں کمی لانے کا مطالبہ کیا […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی کو راشد رحمان کے قتل پر شدید دُکھ ہے

| 8 May 2014

پریس ریلیز لاہور 08 —  مئی 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو اپنے ملتان ٹاسک فورس کے کوآرڈی نیٹر راشد رحمان ایڈووکیٹ کے قتل کا شدید افسوس ہے۔ مسٹر رحمان انسانی حقوق کے پُرعزم کارکن اور پیشے کے لحاظ سے وکیل تھے اور ایچ آر سی پی کے ساتھ تقریباً 20 برسوں سے وابستہ […]

Continue Reading

پولیو کے خوف کے باعث سفری پابندیوں کا سبب بننے والے حالات قابل مذمت ہیں

| 7 May 2014

پریس ریلیز لاہور 07  –  مئی 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے اُن حالات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جن کے باعث عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے پاکستان پر بیرونی سفر کے حوالے سے پابندیاں عائد کی ہیں تاکہ دیگر ممالک میں پولیو کے پھیلاﺅ کو روکا جاسکے۔ کمیشن نے اس […]

Continue Reading

انسدادی اقدامات کے فقدان کے باعث انسانی حقوق کی صورتحال مزیدابتر ہوئی

| 28 April 2014

پریس ریلیز لاہور 28اپریل 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال اور ان معاملات کو ترجیح نہ دےنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمےشن برائے انسانی حقوق کے کونسل اور سالانہ عمومی اجلاسوں کے اختتام پر جاری ہونے والے بےان میں کہا گےا کہ: ”پاکستان کمےشن برائے انسانی حقوق(اےچ […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی

| 25 April 2014

پریس ریلیز 24 اپریل 2014 ایچ آر سی پی نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی   پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں 2013 کے لیے اپنی سالانہ رپورٹ “پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال 2013” جاری کر دی- یہ رپورٹ آن لائن http://www.hrcp-web.org/hrcpweb/report14/AR2013.pdf […]

Continue Reading