RSSCategory: Urdu

فوجی عدالتوں کے قیام پر اظہار تشویش

| 27 December 2014 | 0 Comments

لاہور 26دسمبر2014ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لےے فوجی افسروں کی سربراہی میںخصوصی عدالتیں قائم کرنے کے فیصلے پرسخت تشویش کا اظہار کےا ہے۔ جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بےان میں ایچ آر سی پی نے کہاکہ تمام جماعتوں […]

Continue Reading

پشاور میں بچوں کے قتل عام پرموثر رد عمل لازمی ہے

| 18 December 2014 | 0 Comments

لاہور 18دسمبر2014ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) نے پشاور میں بچوں کے قتل عام کے واقعے کی فوری اورجامع تحقیقات کرنے اور قوم کی مستقبل کے قاتلوں کے بلواسطہ یا بلاواسطہ معاونت کرنے والے تمام عناصر کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیشن نے اپنے ایک بیان میں […]

Continue Reading

طالبان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے: ایچ آر سی پی

| 16 December 2014 | 0 Comments

لاہور 16دسمبر2014ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے پشاور میں فوج کے زیر انتظام چلنے والے سکول پر طالبان کے حملے میں 120 سے زیادہ بچوں کے قتل کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس قومی المیہ سے ان لوگوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں جو اب بھی سمجھتے ہیں […]

Continue Reading

فیصل آباد کے سیاسی تصادم میں انتظامیہ تماشائی بنی رہی: ایچ آر سی پی

| 9 December 2014 | 0 Comments

لاہور 09دسمبر2014ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے پیر کو فیصل آباد میں ہونے والے متشدد سیاسی تصادم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن و امان کے قیام کے لیے مناسب اقدامات نہ کرنے اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ گفت و شنید کے ذریعے صورت حال کو قابو میں رکھنے […]

Continue Reading

آسیہ بی بی کے مقدمہ کے تمام پہلوﺅں کا جائزہ لیا جائے

| 20 October 2014 | 0 Comments

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے امید کا اظہار کیا ہے کہ عدالتِ عظمیٰ آسیہ بی بی کے مقدمے کے تمام پہلوﺅں کا جائزہ لے گی۔ یاد رہے کہ آسیہ بی بی توہین رسالت کے مقدمہ میںسیشن کورٹ سے ملنے والی سزا کے خلاف اپیل کو ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے مسترد کردیا تھا۔ پاکستان […]

Continue Reading

اڈیالہ جیل میں تضحیک مذہب کے ملزم پر حملہ باعث تشویش ہے

| 26 September 2014 | 0 Comments

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اڈیالہ جیل میں تضحیک مذہب کے الزامات میں قید سزائے موت کے 70 سالہ قیدی پر حملے کی مذمت کی ہے۔ قیدی کو جیل میں تعینات پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔ جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ […]

Continue Reading

پھانسی پر پابندی برقرار رکھی جائے، سزائے موت کو ختم کیا جائے

| 11 September 2014 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور۔11ستمبر :پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ان خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پھانسی کی سزاﺅں پر عملدرآمد پر عارضی پابندی کے باوجود قتل کے ایک مجرم کو 18ستمبر کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی جائے گی۔ ایچ آر سی پی نے حکومت سے […]

Continue Reading

اقتدار کی موجودہ کشمکش پر اظہار تشویش

| 5 August 2014 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور۔05اگست :پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) نے ”مسندِاقتدار پر کسے قابض ہونا چاہئے“ کے حوالے سے جاری لڑائی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال ریاستی امور کو نظرانداز کرنے کانتیجہ ہے۔کمیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لوگوں کے حقیقی مسائل پر […]

Continue Reading

تحفظ سے متعلقہ حالیہ اقدام قابل مذمت ہے

| 4 July 2014 | 0 Comments

لاہور۔04جولائی :اِس ہفتے پارلیمان میں منظور ہونے والے ”تحفظ پاکستان ایکٹ“ کو عوام کے حقوق پر بیہمانہ حملہ قرار دیتے ہوئے، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت کی جانب سے جابرانہ ریاست کے نمونے کو دیدودانستہ اختیار کرنے کے عمل کی مذمت کی ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری ہونے والے […]

Continue Reading

بے گھر ہونے والے افراد کے لئے موثر انتظامات کئے جائیں:ایچ آر سی پی

| 27 June 2014 | 0 Comments

لاہور۔27جون :شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد کو درپیش مشکلات اور مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے مطالبہ کیا ہے کہ بے گھر ہونے والے افراد کی دیکھ بھال کے لئے موثر انتظامات کئے جائیں اور اس مقصد کے لئے حکام […]

Continue Reading