Category: Urdu
قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن سے متعلق ایچ آرسی پی کی تشویش
لاہور 22مئی 2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کو آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان […]
کراچی : بس میں ہونے والے قتل وغارت گری کی مذمت
لاہور 13مئی 2015ء پریس ریلیز کراچی میں ایک بس پر حملہ کے نتیجے میں ہونے والے قتل وغارت گری کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ارباب اقتدار، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے اس واقعے کی محظ مذمت، ملامت اور اظہار ہمدردی ہی کافی نہیں۔اسماعیلی […]
انسانی حقوق کے محافظین کے تحفظ کے لیے مطالبات پر مشتمل منشور کی منظوری
اسلام آباد 07مئی 2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جمعرات کو ایک مشاورت کا اہتمام کیا۔ مشاورت کے اختتام پر 11نکاتی منشور منظور کیا گیا جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ انسانی حقوق کے محافظین کی سلامتی وتحفظ کو یقینی بنایا جائے اور ان کے کام […]
حکومت معاشی بحران اور حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے
لاہور 19اپریل،2015ئ پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے مطالبہ کےا ہے کہ منتخب حکومت اور پارلیمنٹ فوج کے لےے میدان کھلا چھوڑنے کی بجائے ملک کو درپیش متعدد چیلنجوں پر قابو پائے۔ سیاسی قیادت کو اس بات کا احساس ہونا چاہئے کہ کوئی بھی فوجی آپریشن اس وقت تک […]
ایچ آر سی پی کے متحرک کارکن کی”جبری گمشدگی“ کی مذمت
لاہور 24مارچ،2015ئ پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے تربت میں اپنے ایک متحرک کارکن شاہ داد ممتاز کی”گمشدگی“ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اگر شاہ داد پر کسی جرم میں ملوث ہونے کا شبہ ہے تو ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے یا پھر سکیورٹی فورسز […]
اقلیتوں کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کئے جائیں
لاہور 16مارچ،2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے لاہور میں گزشتہ اتوارکو دو گرجاگھروں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کی ہے اور وفاقی وصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن کارروائی کی جائے تاکہ بڑے سانحات سے بچا […]
پھانسیوں پرعائد پابندی کا مکمل خاتمہ باعث تشویش ہے
لاہور 11مارچ،2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے سزائے موت کے تمام قیدیوں کو پھانسیاں دینے کے حکومتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن نے کہاکہ ”دہشت گردی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو پھانسی دینے کے لیے پھانسی پر عائد پابندی […]
ماما قدیر اور دو دیگرکارکنوں کوبیرونِ ملک سفر سے روکنا قابل مذمت ہے
لاہور 05مارچ،2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے انسانی حقوق کے ان تین بلوچ کارکنون کو بیرون ملک سفر کرنے سے روکے جانے کی شدید مذمت کی ہے جنہیں حکام نے مطلع کیا تھا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے ان کے نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل ہیں۔ […]
تھر میں این جی او کو ملنے والی دھمکیوں کے خلاف کارروائی کی جائے
لاہور 12فروری2015ء پریس ریلیز تھر میں این جی او کو ملنے والی دھمکیوں کے خلاف کارروائی کی جائے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر اور اس کے نزدیکی اضلاع میں کام کرنے والی ”اویئر“ نامی این جی او کے عملے کو ایک صوبائی وزیر کے رشتہ دار کی جانب سے ملنے والی دھمکیاں باعث تشویش ہیں۔ […]
ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بجائے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کی جائے
لاہور 03فروری2015ء پریس ریلیز ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بجائے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کی جائے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے وفاقی وصوبائی حکومتوں، سکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں سے کہا ہے کہ وہ شکارپور میں ہونے والی قتل وغارت گری کا الزام ایک دوسرے پر لگانے کی […]