RSSCategory: Urdu

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی روک تھام مشترک نظریات کے فروغ سے ممکن ہے

| 30 September 2015 | 0 Comments

لاہور 30ستمبر،2015ء پریس ریلیز ملک میں فرقہ وارانہ امن کے قیام اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام علماء کا ایک مشاورتی مکالمہ ہوا جس میں دوسرے شہروں کے علاوہ لاہور، ملتان، کراچی، کوئٹہ، کرم ایجنسی، پشاور، پارا چنار، اکوڑہ، خٹک، کرک اور خیبرایجنسی کے چالیس […]

Continue Reading

جبری گمشدگیوں سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے کی توثیق کی جائے

| 31 August 2015 | 0 Comments

لاہور 30اگست،2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت سے جبری وغیرارادی گمشدگیوں سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے کی فوری طور پر توثیق کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیشن نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ جبری گمشدگیوں میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے […]

Continue Reading

وفاقی اور پنجاب حکومتیں دہشت گردی سے متعلق حکمت عملی کا از سر نوجائزہ لیں

| 17 August 2015 | 0 Comments

لاہور 17اگست،2015ء پریس ریلیز اٹک میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی کے حملہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے وفاقی اور پنجاب حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف اپنی حکمت عملی کا ازسر نو جائزہ لیں۔ آج […]

Continue Reading

اسلام آباد میں اراضی واگزار کروانے کی مہم میں ذمہ دارانہ انداز اختیار کیا جائے

| 3 August 2015 | 0 Comments

لاہور 02اگست،2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سیکٹرآئی الیون) (II-I، اسلام آباد میں تجاوزات مخالف آپریشن میں مصروف حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ذمہ دارانہ انداز میں کارروائی کریں اور بے دخل ہونے والے لوگوں کی رہائشی ضروریات پر توجہ دیں۔ کمیشن نے اپنے ایک بیان […]

Continue Reading

مستحکم ترقی کے لیے واضح منصوبہ بنایا جائے

| 3 July 2015 | 0 Comments

لاہور 03جولائی2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مستحکم ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے سنجیدگی سے تیاری کرے کیونکہ یہ اہداف تقریباً تمام شعبوں میں پاکستانی عوام کی خواہشات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی کوآئی اے رحمن کی شریک حیات کی وفات کا شدید دُکھ ہے

| 25 June 2015 | 0 Comments

لاہور 25 جون 2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ایچ آر سی پی کے سیکرٹری جنرل آئی اے رحمن کی شریک حیات توصیف رحمان کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن نے کہا: ”ہمیں ایچ آر سی […]

Continue Reading

بہتر انتظام کے ذریعے مزید اموات کو روکا جاسکتا ہے: ایچ آر سی پی

| 23 June 2015 | 0 Comments

لاہور 23 جون 2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے شدید گرمی کے سبب ملک بھر خصوصاً کراچی میں ہونے والے انسانی جانوں کے نقصان پر شدید اضطراب کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی جانوں کے مزید نقصان کو روکنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ منگل کے روز جاری […]

Continue Reading

ملک میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں گلگت۔ بلتستان کی تقلید کی جائے: ایچ آر سی پی

| 9 June 2015 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 09 جون 2015ء پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے گلگت۔بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پرامن طور پر اور قرینے کے ساتھ کروانے کی تعریف کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان کے دوسرے علاقے آئندہ بلدیاتی اور عام انتخابات میں گلگت۔بلتستان کی تقلید کریں گے۔ ایچ آر سی پی […]

Continue Reading

پھانسیاں دینے سے جرائم کم نہیں ہوتے

| 4 June 2015 | 0 Comments

لاہور 04 جون 2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے موجودہ سال کے دوران پاکستان میں پھانسیوں کی تعداد میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال کے دوران 135مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا اور گزشتہ دس برسوں کے دوران کسی […]

Continue Reading

وکلاءکی ہلاکت پر ایچ آر سی پی کا اظہار افسوس

| 26 May 2015 | 0 Comments

لاہور 26مئی 2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ڈسکہ میں پولیس فائرنگ سے دو وکلاءکی ہلاکت پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی صورت حال میں پولیس کی طرف سے اختیار کئے جانے والے طریق کار اور رویے کو تبدیل کرنا ضروری ہے تاکہ […]

Continue Reading