RSSCategory: Urdu

لاہور میں قتل عام اور پارلیمنٹ کی جانب پُرتشدد مارچ قابل مذمت ہے

| 28 March 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 28مارچ، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اتوار کولاہور میں ہونے والے بہیمانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور اس امر پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے باجود وہ اب بھی بڑے حملے کرنے کی اہلیت رکھتے […]

Continue Reading

حکومت اور سیاسی جماعتیں پارلیمان میں خواتین کی مساویانہ نمائندگی کو یقینی بنانے کے لیے مزید اقدامات کریں

| 7 March 2016 | 0 Comments

لاہور 07  مارچ،  2016پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان میں آج کے جدیددور میں بھی خواتین کی کم نمائندگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں صنفی مساوات کو یقینی بنانے کے عہد کو پورا نہیں کیا جارہا ہے اور کمیشن نے حکومت اور تمام […]

Continue Reading

گھریلو تشدد سے متعلق قانون کی منظوری ایک اچھاآغازہے

| 25 February 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 25فروری، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پنجاب اسمبلی کی جانب سے خواتین کو تشدد سے تحفظ فراہم کرنے کے بل 2015ء کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس کے موثر نفاذ سے خواتین کو تشدد سے تحفظ […]

Continue Reading

پی آئی اے کے ملازم کی ہلاکت قابل مذمت ہے

| 2 February 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 02فروری، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تشدد کے نتیجے میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ایک ملازم کی ہلاکت اور دیگر چار افراد کے زخمی ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے جو پی آئی کی نجکاری […]

Continue Reading

جی ایس پی پلس کی شرائط پر بلاتاخیر عملدرآمد کیا جائے

| 9 December 2015 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 09 دسمبر، 2015 اگر حکومت اور کاروباری حلقے یورپی یونین کی طرف سے پیش کردہ سہولتوں سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو پھر انہیں بلاتاخیر اور اتفاق رائے کے ساتھ جی ایس پی پلس کی شرائط پر عملدرآمد شروع کردینا چاہئے۔ یہ اتفاق رائے جی ایس پلس پر پاکستان کمیشن برائے انسانی […]

Continue Reading

پاکستان کا کونسل برائے انسانی حقوق کی نشست سے محروم ہوجانا باعث افسوس ہے

| 30 October 2015 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 30 اکتوبر 2015 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پاکستان کے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے لئے دوبارہ منتخب ہونے میں ناکامی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانے کے لئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں […]

Continue Reading

ثقافتی ورثے کو لاحق خطرات

| 22 October 2015 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 22 اکتوبر 2015 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے پنجاب حکومت سے کہا ہے کہ وہ اورنج ٹرین منصوبہ پر نظرثانی کرتے ہوئے لوگوں کے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے بنیادی حق پر حملہ آور ہونے سے باز رہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ لاہور میں اورنج ٹرین کی خاطر جنرل پوسٹ […]

Continue Reading

’سیاسی جماعتیں اب انتخابی اصلاحات پرفوری توجہ دیں‘۔۔۔ ایچ آر سی پی مہنگا ترین ضمنی انتخاب مکمل ہوا

| 12 October 2015 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 12 اکتوبر 2015 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ناخوشگوار انتخابی مہم کو خیر باد کہہ دیں تاکہ سیاست کا رُخ واپس عوام کے اصل مسائل کی طرف ہو سکے۔ کمیشن نے اس بات […]

Continue Reading

سزائے موت پر عملدرآمد سے پاکستان کہیں بدعہدی کا شکار نہ ہوجائے

| 9 October 2015 | 0 Comments

لاہور 09اکتوبر،2015ء پریس ریلیز 10اکتوبر کو سزائے موت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے حفاظتی اقدامات کرے جس سے اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ایسی سزاؤں کے ازسرنوآغاز سے پاکستان ان ذمہ داریوں کی خلاف […]

Continue Reading

کچھ نادیدہ قوتیں بنیادی انسانی حقوق کو ملیا میٹ کرنے پر تُلی ہوئی ہیں

| 6 October 2015 | 0 Comments

لاہور 6اکتوبر،2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے جمہوریت اور انسانی حقوق کو درپیش خطرات میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت سماج میں انسانی حقوق کو نظرانداز کرنے کے علاوہ سول۔ فوجی عدم توازن میں اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث جمہوریت اور انسانی حقوق […]

Continue Reading