RSSCategory: Urdu

جنوبی ایشیائی ریاستوں کو جبری گمشدگی کو جرم قرار دیناچاہیے

| 30 August 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 30اگست، 2016 عالمی کمیشن برائے ماہرین قانون (آئی سی جے) اور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جبری گمشدگی کے متاثرین کے عالمی دن پر ایک کانفرنس منعقد کی جس میں بنگلہ دیش، ہندوستان، نیپال، پاکستان اور سری لنکا سے وکلاء اور کارکنوں نے شرکت کی جن کا […]

Continue Reading

کوئٹہ کی قانونی برادری کو لاحق خطرات کا ازالہ کیا جائے

| 11 August 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 11اگست، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جمعرات کو کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں وفاقی شرعی عدالت کے ایک جج کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ کمیشن نے ججوں اور وکلاء کے تحفظ کو یقینی بنانے […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی کی کوئٹہ سانحے کی مذمت، حکومت سے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ

| 8 August 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 08اگست، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے پیر کو کوِئٹہ میں وکلاء کے خلاف دو حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جن میں کم ازکم 53 افراد جاں بحق ہوئے۔ کمیشن نے حکومت کی جانب سے شہریوں کے تحفظ کے لیے دہشت گردی اور منظم جرائم کے انسداد کے لیے موثر […]

Continue Reading

اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کی جانب سے دو قاتلوں کی رہائی کا فیصلہ قابل مذمت ہے

| 22 June 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 22 جون، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ایک اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کی جانب سے جرگے کے حکم پران دو افراد کوبری کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے جنہوں نے نام نہاد غیرت کے نام پر اپنے ماموں اور اپنی بھابی کو قتل کرنے کا […]

Continue Reading

اسلامی نظریاتی کونسل کی مضحکہ خیز سفارشات قابل مذمت ہیں

| 27 May 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 27مئی ، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) کی ان سفارشات کی مذمت کی ہے جن میں خواتین کے خلاف تشدد اور دیگر رجعت پسند ، غیر قانونی اور فضول تجاویز کو اس ’’ماڈل ‘‘ قانون کا حصہ بنانے کا مطالبہ […]

Continue Reading

ہاؤسنگ منصوبے کی جانب سے زمینوں پر قبضے کے طریقے کی تحقیقات کی جائیں

| 19 April 2016 | 0 Comments

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)ملک کے سب سے بڑے ریئل اسٹیٹ ڈویلپر کی جانب سے کراچی میں زمین کے حصول سے متعلق طریقہ کار کی فوری اور مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیاہے اور ان اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ریاستی عناصر حقیقی مالکان کو ان کی زمینوں سے […]

Continue Reading

انجمن مزارعین پنجاب کے کسانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے

| 18 April 2016 | 0 Comments

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے انتظامیہ کی جانب سے انجمن مزارعین پنجاب (اے ایم پی) سے وابستہ کسانوں کو پر امن احتجاج اور ایک کنونشن کے انعقاد کا حق نہ دیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کنونشن کا مقصد ان کے اس زمین کی ملکیت کے حق […]

Continue Reading

قلات میں فوجی آپریشن کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی اطلاعات باعث تشویش ہیں

| 12 April 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور قلات کے علاقے جوہان ، اور مستونگ کے علاقے اِسپلنگی سے موصول ہونے والی یہ خبریں پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)کے لئے تشویش کا باعث ہیں کہ ان علاقوں میں مبینہ فوجی آپریشن کے نتیجے میں بڑی تعداد میں عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ اگرچہ ان علاقوں تک […]

Continue Reading

ڈاکٹر عاصم کی ذہنی صحت کی ابتر صورتحال باعث تشویش ہے

| 30 March 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 30مارچ، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی ذہنی صحت کی خرابی اور کراچی میں پیرا ملٹری فورسز کی حراست میں ان کے علاج سے متعلق رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان […]

Continue Reading

جوائنٹ ایکشن کمیٹی، پاکستان سول سوسائٹی فورم، وومن ایکشن فورم

| 28 March 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 28 مارچ 2016  آج پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے دفتر میں پاکستان سول سوسائٹی فورم، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار پیپلز رائٹس ، خواتین محاذ عمل کے علاوہ لاہور کے پرامن شہریوں کی طرف سے مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں گزشتہ شام لاہور میں گلشن اقبال پارک لاہور میں دہشت […]

Continue Reading