RSSCategory: Urdu

انسانی حقوق کے کارکنوں کی تضحیک کرنا، پی ٹی آئی کے خلاف سائبر قانون کا استعمال باعث تشویش ہے

| 16 March 2017 | 0 Comments

15-مارچ، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے ایک اہم سیاسی رہنما پر سائبر کرائم قانون کے تحت مقدمہ چلانے سے متعلق حکومتی نمائندوں کے بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیشن نے اس بات پر بھی سخت تشویش ظاہر کی ہے کہ چند ارکان پارلیمان ملک کی ایک نامور انسانی حقوق […]

Continue Reading

انسانی حقوق کی خواتین کارکنان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے: ایچ آر سی پی

| 8 March 2017 | 0 Comments

07-2017مارچ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خواتین کارکنان کے کردار کو تسلیم کریں اور انہیں امتیازی سلوک، ایذادہی اور حملوں سے تحفظ فراہم کریں۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن […]

Continue Reading

انسانی حقوق کے کارکنوں کی فوری بازیابی یقینی بنائی جائے

| 9 January 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 09جنوری،  2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے گذشتہ چند دنوں کے دوران لاہوراوراسلام آباد میں انسانی حقوق کے چارکارکنوں کی گمشدگی پرتشویش کا اظہار اوران کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ پیرکوجاری ہونیوالے ایک بیان میں کمیشن نے کہا: ” ایچ آرسی پی کو 04 جنوری کو وقاص گورایا اورعاصم […]

Continue Reading

لاہور شہر کی بندش سے عوام کے شاہراہوں کے استعمال کا حق متاثر ہوا ہے

| 5 January 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 05جنوری، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے اس امر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ حکام نے بروز بدھ لاہور بند کرنے کے لیے انتہائی غیر ذمہ دارانہ طریقہ کار اختیار کیا۔ حکام کے اقدام کا بظاہر مقصد ایک احتجاج کو رکوانا تھا۔ جمعرات کو جاری ہونے والے ایک […]

Continue Reading

مصنفہ کا میڈیا ٹرائل اورکردارکشی قابل مذمت ہے

| 7 November 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 07نومبر، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے روایتی الیکٹرانک و سوشل میڈیا پر معروف مصنفہ اورتجزیہ کارڈاکٹرعائشہ صدیقہ کے خلاف چلنے والی مہم کو شرمناک قراردیتے ہوئے اسے جمہوری و روادارمعاشرے کی اقدارکے منافی قراردیا ہے۔ پیرکو جاری ہونیوالے ایک بیان میں کمیشن نے کہا کہ ڈاکٹرصدیقہ کو […]

Continue Reading

ذہنی معذور قیدی کی پھانسی روکی جائے: ایچ آر سی پی

| 27 October 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 27 اکتوبر 2016 لاہور، اکتوبر 27: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سزائے موت کے ایک ذہنی معذور قیدی کی پھانسی پر عملدرآمد روکا جائے جسے وہاڑی میں 02 نومبر کو پھانسی دیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔ ایچ آر سی […]

Continue Reading

کوئٹہ حملہ: انسداد دہشت گردی کے منصوبے پر نظرثانی کی جائے

| 25 October 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 25اکتوبر، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پیر کی رات کوئٹہ میں پولیس اکیڈمی پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس خونریزی کا خاتمہ کیا جاسکے۔ منگل کو جاری ہونے […]

Continue Reading

صحافی کا نام ای سی ایل میں ڈالنا باعث تشویش ہے

| 11 October 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 11اکتوبر، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ صحافی سرل المائڈا کے بیرون ملک سفر پر عائد تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں اور اگر حکام کو ان سے کوئی شکایات ہیں تو ان کا ازالہ قانون، معین طریقہ کار کے حق […]

Continue Reading

سول سوسائٹی کی تنظیموں کو دھمکانا ، سولین حکومت کا اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونا تشویشناک امر ہے

| 3 October 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 03  اکتوبر،   2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سول سوسائٹی کی تنظیموں کو دھمکانے اور اس بات کو افسوس ناک قراردیا ہے کہ سولین حکومت نے اہم معاملات کو اپنے ہاتھ سے نکل جانے کی اجازت دی ہے جس سے ملک کے جمہوری مستقبل کے لیے […]

Continue Reading

جبری گمشدگیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سفارشات پر عملدرآمد کیا جائے

| 15 September 2016 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جبری یا غیررضاکارانہ گمشدگیوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی سفارشات پر عملدرآمد کرے۔کمیشن نے متعلقہ حکام سے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ ورکنگ گروپ کی جانب سے اقوام متحدہ کی […]

Continue Reading