Category: Urdu
۔ 2020 میں صحافت کی آزادی کی صورتِ حال تشویش ناک تھی
پریس ریلیز 2020 میں صحافت کی آزادی کی صورتِ حال تشویش ناک تھی کراچی، 23 جون2021 ۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں بتایا گیا ہے کہ سال کے اختتام تک، ملک بھر میں سے کوویڈ 19 کے مریضوں اور اموات […]
سابق فاٹا کو مرکزی دھارے میں لانے کا وعدہ 2020 میں پورا نہیں کیا گیا
پریس ریلیز سابق فاٹا کو مرکزی دھارے میں لانے کا وعدہ 2020 میں پورا نہیں کیا گیا پشاور، 22 جون ۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں خیبرپختونخوا (کے پی) میں کوویڈ 19 کے تباہ کن اثرات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا […]
کوویڈ 19 پر سندھ حکومت کا ر ؚدعمل قاب ؚل تعریف تھا، مگر 2020 کے دوران انسانی حقوق کی صور ؚت حال پریشان کن رہی
پریس ریلیز کوویڈ 19 پر سندھ حکومت کا ردِعمل قابلِ تعریف تھا، مگر 2020 کے دوران انسانی حقوق کی صورتِ حال پریشان کن رہی۔ حیدراباد، 21 جون ۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں بتایا گیا ہے کہ سال کے اختتام […]
خوف اور سنسرشپ کا خاتمہ ضروری ہے’ :ایچ آر سی پی کی جانب سے صحافت کی آزادی پر پالیسی بیان کا اجراء’
پریس ریلیز ‘خوف اور سنسرشپ کا خاتمہ ضروری ہے’ :ایچ آر سی پی کی جانب سے صحافت کی آزادی پر پالیسی بیان کا اجراء اسلام آباد، یکم جون۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے خوف، تشدد اور سنسرشپ کی بڑھتی ہوئی فضا جس نے ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی کو […]
عالمی برادری کو اسرائیل کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے متحرک ہونے کی ضرورت ہے
عالمی برادری کو اسرائیل کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے متحرک ہونے کی ضرورت ہے لاہور، 18 مئی: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے عالمی قانون اور انسانی حقوق کے عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے […]
کابل میں قتل وغارت گری قابلِ مذمت ہے
کابل میں قتل وغارت گری قابلِ مذمت ہے لاہور، 10 مئی۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے ہفتے کو کابل میں لڑکیوں کے اسکول پر ہونے والے بہیمانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جن میں زيادہ تعداد کمسن طالبات کی تھی۔ اِس واقعے نے 2014 میں […]
داغ دار 2020 ہوا معاشی مسائل اور اختلاف رائے پر پابندیوں سے سال
داغ دار 2020 ہوا معاشی مسائل اور اختلاف رائے پر پابندیوں سے سال انسانی حقوق کی صورت حال پر ایچ آر سی پی کی رپورٹ کا اجراء لاہور، 3 مئی۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی اہم سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتحال کے اجراء کا مقصد ریاست او […]
آئی اے رحمان: انسانی حقوق کا پیکر
آئی اے رحمان: انسانی حقوق کا پیکر لاہور، 12 اپریل: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) آج اپنے اعزازی ترجمان اور سابق سیکرٹری جنرل آئی اے رحمان کی وفات پر ناقابلِ بیان صدمے سے دوچار ہے۔ محترم رحمان 1990 سے 2008 تک ایچ آر سی پی کے ڈائریکٹر جبکہ 2008 سے 2016 […]
آر يو ڈی پی: کاروبار کے لیے نعمت، کسانوں کے لیے مصیبت؟
آر يو ڈی پی: کاروبار کے لیے نعمت، کسانوں کے لیے مصیبت؟ لاہور، 7 اپریل۔حال ہی میں جاری ہونے والی اپنی ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے راوی ریورفرنٹ اَربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ (آر یو ڈی پی) کے ماحول اور انسانی حقوق پر پڑنے والے منفی اثرات […]
کامران عارف: ایچ آر سی پی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے
پریس ریلیز کامران عارف: ایچ آر سی پی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے لاہور، 3 اپریل۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کو اپنے خیبرپختونخوا چیپٹر کے وائس چئیر کامران عارف کی بے وقت موت کا شدید دکھ ہے۔ ایک سینئیر وکیل اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کے نامور […]