RSSCategory: Urdu

پاکستانی معاشرے میں معذوری کے شکارافراد کی مساوی شمولیت کے لیے ریاستی اقدامات کا نہ ہونا باعث افسوس ہے

| 18 December 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 05-دسمبر 2017 03 دسمبر 2017 کو دنیا بھرمیں معذوری کے شکارافرادکاعالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر ایچ آرسی پی کو افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے معذوری کے شکارافراد کے حقوق کے فروغ یا معاشرے میں ان کی مساوی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے کوئی […]

Continue Reading

کراچی سے اٹھائے گئیبلوچ طالبعلموں اور کارکنوں کورہا کیا جائے

| 28 November 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 27-نومبر2017   پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جبری گمشدگیوں کی حالیہ لہر کی شدید مذمت کی ہے۔ جبری گمشدگی کے ان واقعات میں کراچی میں بلوچ طالبعلموں اور کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایچ آر سی پی نے مطالبہ کیا ہے کہ ان طالبعلموں اور انسانی […]

Continue Reading

ہمارے بچے ہمارا مستقبل، ان کے حقوق کا تحفظ ہم سب پر لازم

| 24 November 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز 21-نومبر2017 لاہور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق بچوں کے عالمی دن کے موقع پر حکومت کی توجہ اس امر کی طرف دلانا چاہتا ہے کہ آج بھی پاکستان میں ہزاروں بے گھر بچے جنسی تشدد او جبر کا شکار ہوتے ہیں۔ آج بھی سکول جانے کی عمر کے دو کروڑ سے زائد بچے […]

Continue Reading

جنوبی وزیرستان میں طالبانائزیشن کی بحالی تشویش کا باعث ہے

| 21 November 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 21 -نومبر، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں حال ہی میں پیش آنے والے ایک واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں ایک امن کمیٹی نے علاقے میں تقریباً ہر قسم کی سماجی۔ ثقافتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ […]

Continue Reading

بلوچستان میں پریس اور اظہار رائے کی آزادی کو بحال کیا جائے

| 21 November 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 20-نومبر، 2017   پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں اور خوف کی مستقل فضاء پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  اپنے ایک بیان میں کمیشن نے کہا : ’’ ایچ آر سی پی حکومت اور بلوچستان کے علیحدگی پسند گروہوں […]

Continue Reading

دو سو پچاسی ترک اساتذہ اور ان کے خاندان جبری وطن واپسی اور ایذارسانی کے خطرے سے دوچار ہیں

| 27 October 2017 | 0 Comments

  پریس ریلیز لاہور 26-اکتوبر، 2017   عالمی وفاق برائے انسانی حقوق (ایف آئی ڈی ایچ اور اس کی رکن تنظیم پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کی مشترکہ پریس ریلیز   دو سو پچاسی ترک اساتذہ اور ان کے خاندان جبری وطن واپسی اور ایذارسانی کے خطرے سے دوچار ہیں    لاہور، پیرس، 26 اکتوبر،2017 […]

Continue Reading

رکن پارلیمان کی عوامی فورم پر نفرت انگیزتقریر قابل مذمت ہے: ایچ آر سی پی

| 12 October 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 12-اکتوبر، 2017   پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک رکن پارلیمان کی قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر غم وغصے کا اظہار کیا ہے، جس میں ایک مذہبی اقلیتی گروہ کواشتعال انگیز گفتگو کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے […]

Continue Reading

سزائے موت کے خاتمے کے حوالے سے ریاست پر عائد ذمہ داریوں کو پورا کیا جائے

| 11 October 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 10-اکتوبر،2017   10اکتوبر کو سزائے موت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے حفاظتی اقدامات کرے جس سے اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ایسی سزاؤں کے ازسرنوآغاز سے پاکستان ان ذمہ داریوں کی […]

Continue Reading

عوام میں پائی جانے والی شدید مایوسی کا نوٹس لیا جائے:ایچ آر سی پی

| 9 October 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 08-اکتوبر، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ ملک میں ناقص نظم ونسق اور عوام کے حقوق سے لاتعلقی نے لوگوں میں شدید غم وغصے اوراحساس محرومی کو جنم دیا ہے جس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اتوار کو اپنی انتظامی کونسل کے […]

Continue Reading

ترک خاندان کی فوری رہائی یقینی بنائی جائے

| 28 September 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 27-ستمبر، 2017   پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پاکستان۔ترک سکول سسٹم کے سابق ڈائریکٹر کاچماز اور ان کی دو بیٹیوں کی فوری رہائی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے، جنہیں آج لاہور سے اغواء کیا گیا ہے۔ یہ خاندان اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین […]

Continue Reading