RSSCategory: Urdu

حکومت کو عقیدے کے اظہار سے متعلق آئی ایچ سی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنی چاہیے

| 15 March 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 2018-14 مارچ  پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے ایک حالیہ فیصلے کو باعثِ تشویش قرار دیا ہے جس میں عدالت نے مذہب کے اظہار کی لازمی شرط عائد کی ہے۔ کمیشن نے وفاقی حکومت سے اس فیصلے کے خلاف اپیل […]

Continue Reading

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے پشتون و بلوچ طلباء کو یونیورسٹی سے نکالنے کا عمل باعثِ تشویش ہے

| 13 March 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 12-مارچ 2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے کئی پشتون و بلوچ طالب علموں کے خلاف پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کے حالیہ اقدامات پرنہایت تشویش کا اظہارکیا ہے۔ بروز پیرجاری ہونیوالی ایک پریس ریلیز میں کمیشن نے کہا: ’’ ایچ آرسی پی کو پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے پشتون […]

Continue Reading

ایچ آرسی پی کو جام ساقی کی وفات کا شدید دکھ ہے

| 6 March 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 06-مارچ 2018 محمد جان، جو کہ جام ساقی کے نام سے مشہور تھے، کی وفات سے پاکستان اپنے ایک نامور شہری سے محروم ہوگیا ہے۔ انہوں نے اپنی 74سالہ زندگی میں سے تقریباًچھ دہائیاں عوام، خاص طور پر مظلوم طبقات کے حقوق کی جدوجہد میں بسر کیں۔اپنے کالج کے دنوں میں انہوں […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی اپنے بانی عاصمہ جہانگیر کی موت پر شدید غمزدہ ہے

| 12 February 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 12-فروری 2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) عاصمہ جہانگیر کی غیر متوقع اور اچانک وفات پر شدید غم اور صدمے سے دوچار ہے۔ عاصمہ جہانگیر نہ صرف ایچ آر سی پی کے بانیوں میں شامل تھیں بلکہ وہ ایک مثالی وکیل، انسانی حقوق کی نامور علمبردار، جمہوریت کی […]

Continue Reading

توہین مذہب کے ملزم کو شفاف ٹرائل سے محروم رکھنا قابل مذمت ہے

| 9 February 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 09-فروری 2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اس بات پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ جنید حفیظ کا مقدمہ ایک دوسرے جج کو منتقل کردیا گیا ہے جس سے ان کا شفاف ٹرائل کا حق مزید متاثر ہوا ہے۔ جنید حفیظ کو مارچ2013ء میں […]

Continue Reading

قبائلی علاقہ جات کے احتجاجی مظاہرین کے جائز مطالبات کو پورا کیا جائے

| 7 February 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 06-فروری 2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کا وفاقی حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ اسلام آباد میں جاری وزیرستان کے لوگوں کے احتجاج کا نوٹس لے۔ منگل کو جاری ہونے والے بیان میں کمیشن نے کہا : ’’ قبائلی علاقہ جات کے لوگوں کے حوالے سے وفاقی […]

Continue Reading

ایچ آرسی پی کو چارسدہ میں کالج پرنسپل کے قتل پرنہایت تشویش ہے

| 24 January 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 23-جنوری 2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدرمیں مذہب کی تضحیک کے الزام میں ایک طالبعلم کے ہاتھوں کالج پرنسپل کے قتل پرغم وغصے کا اظہارکیا ہے۔ طالبعلم کو کالج سے غیرحاضر رہنے پر مبینہ طور پر ڈانٹا گیا جس کے بعد یہ المناک […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی مُنو بھائی کی موت پر غمزدہ ہے

| 22 January 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 20-جنوری 2018   پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو مُنوبھائی کی وفات پر شدید دکھ اور تکلیف پہنچی ہے ہے۔ مُنو بھائی ایک اعلیٰ پائے کے شاعر، ڈرامہ نگار وکالم نگار اور غریب وپسماندہ طبقوں کے مخلص ساتھی تھے۔  انہوں نے پاکستان میں جمہوری نظام کے لیے بے […]

Continue Reading

بچوں سے جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے کے لیے مؤثر آگہی مہم اور رپورٹنگ انتہائی ضروری ہے

| 12 January 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 12-جنوری 2018 قصور میں ایک سات سالہ بچی کا بہیمانہ ریپ اور قتل، بعدازاں پولیس تحقیقات میں سست روی اور بچی کو انصاف دلانے کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر تشدد جیسی صورت حال اقتدار پر براجمان لوگوں کے لیے افسوس کا مقام ہونا چاہیے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے […]

Continue Reading

اظہار رائے کی آزادی کا تحفظ انتہائی ضروری ہے

| 18 December 2017 | 0 Comments

پریس ریلیز لاہور 09-دسمبر 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کو ملک میں اظہار رائے کی آزادی کی سکڑتی ہوئی فضا پرشدید تشویش ہے۔ اختلاف رائے رکھنے،خیالات کے اظہار اور جاننے کا حق، کسی بھی جمہوری معاشرے کے بنیادی اصول ہوتے ہیں۔ معلومات اورافکار کے آزادانہ بہاؤ کے بغیرشہریوں کے مابین دلائل […]

Continue Reading