Category: Urdu
تمام لوگوں کو پر امن اجتماع کا حق حاصل ہے
پریس ریلیز تمام لوگوں کو پر امن اجتماع کا حق حاصل ہے لاہور، 19اپریل2018 ۔ یہ قیاس آرائیں عروج پر ہیں کہ حکام خیبر پختونخوا کی ایک تنظیم کو 22اپریل 2018ء کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے پر راضی نہیں ہیں۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے آج پنجاب حکومت […]
کیا پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرسکتا ہے: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز کیا پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرسکتا ہے: ایچ آرسی پی اسلام آباد، 16 اپریل، 2018:2017ءمیں پاکستان اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی) کا رکن منتخب ہوا۔ایچ آرسی ‘ دنیا بھرمیں تمام انسانی حقوق کے فروغ اورتحفظ کی ذمہ دارہے’۔ پاکستان نے اگرچہ اس پیش رفت […]
عاصمہ جہانگیرکنونشن
لاہور، 8 اپریل 2018ء عاصمہ جہانگیرکنونشن کنونشن کے شرکاء جن میں انسانی حقوق کے کارکن، مزدور، کسان، طلبہ، وکلاء، سماجی تنظیموں کے ارکان، خواتین، اقلیتوں اورمحنت کشوں کے حقوق کے لیے سرگرم شہری، ادیب، استاد اورصحافی شامل ہیں، مشترکہ طورپریہ عہد کرتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوریت، وفاقیت اورمساوی شہریت کی اقدارکے مکمل حصول […]
سب کو سیاسی عمل میں شریک ہونے کے ایک جیسے مواقع فراہم کیے جائیں: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز سب کو سیاسی عمل میں شریک ہونے کے ایک جیسے مواقع فراہم کیے جائیں: ایچ آرسی پی لاہور، 7 اپریل 2018: پاکستان کے سیاسی حالات میں آئے روز ہونے والے اتارچڑھائو کو سامنے رکھتے ہوئے، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق( ایچ آرسی پی) نے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ رواں برس ہونے والے انتخابات […]
عاصمہ جہانگیرکے ورثے کو آگے بڑھانے کا بیڑہ اٹھایا جائے
پریس ریلیز عاصمہ جہانگیرکے ورثے کو آگے بڑھانے کا بیڑہ اٹھایا جائے لاہور، 7 اپریل 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) اپنے شریک بانی عاصمہ جہانگیرکی وفات سے پیدا ہونیوالے خلاء پربہت زیادہ فکرمند ہے۔ اپنے بتیسویں سالانہ عمومی اجلاس کے بعد جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آرسی پی نے کہا، […]
عاصمہ جہانگیر کنونشن
پریس ریلیز لاہور اپریل05، 2018 عاصمہ جہانگیر کنونشن پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) 7-8اپریل2018 کو الحمرا آرٹس سنٹر (ہال نمبر1) ، مال روڈ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کنونشن کا انعقاد کرے گا۔ شرکت گاہ، عورت فاؤنڈیشن، ساؤتھ ایشین فری میڈیا ایسوسی ایشن(سیفما)، سیمرغ اور ساؤتھ ایشیا پارٹنر شپ پاکستان (سیپ-پی کے) […]
ایچ آر سی پی احتجاجی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا حامی ہے
پریس ریلیز لاہور مارچ 30، 2018 ایچ آر سی پی احتجاجی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا حامی ہے حکومت پنجاب نے 2012 میں صوبے میں 50,000 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا مگر چھ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود اُس پر عملدرآمد کرنے میں ناکام ہے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی […]
پاکستان کے یونیورسل سلسلہ وار جائزے(یو پی آر) کے نتیجے کے حوالے سے زبانی بیان
پریس ریلیز جنیوا:19مارچ،2018 پاکستان کے یونیورسل سلسلہ وار جائزے(یو پی آر) کے نتیجے کے حوالے سے زبانی بیان کونسل برائے انسانی حقوق کا 37واں اجلاس !نائب صدر صاحبہ ایف آئی ڈی ایچ اور اس کی رکن تنظیم پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) اپنی ساتھی اور دوست عاصمہ جہانگیر کی وفات پر […]
عاصمہ جہانگیر کی یاد میں
پریس ریلیز جنیوا، 16 مارچ 2018 عاصمہ جہانگیر کی یاد میں عاصمہ جہانگیر کی شخصیت کا بنیادی خاصہ یہ تھا کہ وہ ایسے وقت میں آواز بلند کرتی تھیں جب بہت سے لوگ خوف کے مارے چُپ ہوجاتے تھے۔ میری پیشگی معذرت قبول کرلیں کیونکہ کسی بھی تقریرمیں اُن کی جدوجہد کا احاطہ کرنا ممکن […]
پاکستان نے اقوام متحدہ کی زیرِ نگرانی انسانی حقوق کے جائزے کے موقع پر اپنے عزم کے اظہار کا سنہری موقع ضائع کردیا ہے – مشترکہ پریس ریلیز
(عالمی وفاق برائے انسانی حقوق (ایف آئی ڈی ایچ (اور اس کی رکن تنظیم پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی کی مشترکہ پریس ریلیز پاکستان نے اقوام متحدہ کی زیرِ نگرانی انسانی حقوق کے جائزے کے موقع پر اپنے عزم کے اظہار کا سنہری موقع ضائع کردیا ہے لاہور، پیرس […]