Category: Urdu
احمدیوں کی عبادت گاہ کی غارت گری ناقابل قبول ہے
پریس ریلیز احمدیوں کی عبادت گاہ کی غارت گری ناقابل قبول ہے لاہور،25 مئی 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو سیالکوٹ میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ اوران کے ایک انتہائی تاریخ مقام کی مسماری پرشدید تشویش ہے۔ جماعت احمدیہ کے ترجمان کی طرف سے جاری ہونیوالے ایک بیان کے مطابق، میونسپل کمیٹی کے […]
گلگت – بلتستان اصلاحات وہاں کے لوگوں کو مکمل شہری کا درجہ نہیں دلا سکیں
پریس ریلیز گلگت – بلتستان اصلاحات وہاں کے لوگوں کو مکمل شہری کا درجہ نہیں دلا سکیں لاہور، 24 مئی 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے حکومت گلگت- بلتستان (جی بی) آرڈر 2018 پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آرڈر جی بی کے لوگوں کی اس توقع پرپورا نہیں اترسکا […]
بینائی سے محروم افراد کے ساتھ منصفانہ سلوک کیا جائے
پریس ریلیز بینائی سے محروم افراد کے ساتھ منصفانہ سلوک کیا جائے لاہور، 18 مئی 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ بینائی سے محروم لوگوں کے جائز مطالبات تسلیم کے جائیں۔ ان لوگوں نے اپنے مطالبات کے حق میں پچھلے کئی دنوں سے […]
پی ٹی ایم کی ریلی کے حوالےریاستی حکام نے انتہائی غیرمعقول ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے
پریس ریلیز پی ٹی ایم کی ریلی کے حوالےریاستی حکام نے انتہائی غیرمعقول ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے لاہور، 12 مئی 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے کارکنوں کے خلاف ریاستی جبرپر انتہائی تشویش ہے۔ پی ٹی ایم نے کراچی میں ایک عوامی […]
فاٹا میں لڑکیوں کے اسکولوں پر حملوں کی شفاف تحقیقات کی جائیں
پریس ریلیز لاہور مئی 11 ، 2018 فاٹا میں لڑکیوں کے اسکولوں پر حملوں کی شفاف تحقیقات کی جائیں پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے اسکولوں پر ہونے والے دو حالیہ حملوںکی تحقیقات کرے۔ میڈیا کی اطلاعات، جن کی […]
بلوچستان میں مزدوروں کی زندگی کا تحفظ
پریس ریلیز لاہور 2018 ،07 مئی بلوچستان میں مزدوروں کی زندگی کا تحفظ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں 29 مزدوروں کی ہلاکت پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 4 مئی کو خاران میں حملہ آوروں نے ایک موبائل فون ٹاور کی تنصیب پر کام کرنے والے […]
پریس کے عالمی دن کے موقع پر پریس کتنی آزاد ہے؟
پریس ریلیز لاہور 03مئی 2018 پریس کے عالمی دن کے موقع پر پریس کتنی آزاد ہے؟ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ملک میں گزشتہ چند ماہ کے دوران پریس کی آزادی میں تیزی سے ہونے والی تحفیف کا سنجیدگی سے جائزہ لیا ہے۔ عین اسی وقت خیبر پختونخوا میں نچلی […]
انسانی حقوق کی محافظ مدیحہ گوہرکوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
پریس ریلیز انسانی حقوق کی محافظ مدیحہ گوہرکوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لاہور، 26 اپریل 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) اعلی درجے کی فنکار،ڈرامہ نگار، ڈائریکٹر اورانسانی حقوق کی محافظ مدیحہ گوہرکی وفات پرشدید غمزدہ ہے۔ مدیحہ جو دیرنیہ بیماری کے باعث لاہورمیں وفات پا گئی ہیں، خواتین کے حقوق، ترقی […]
کوئٹہ میں تشدد پرقابو پایا جائے
پریس ریلیز لاہور 25- اپریل2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے رواں ماہ کے دوران کوئٹہ میں جان لیوا حملوں میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔کل دو مختلف جگہوں پر کچھ منٹوں کے وقفے سے دو خودکش حملے ہوئے۔ پہلا حملہ فرنٹئیرکورکی چوکی کے باہرہوا جس میں فرنٹئیرکورکے آٹھ اہلکارہلاک ہوئے جبکہ اس کے […]
ایچ آر سی پی کی کنسلٹنٹ کے گھر پر چھاپہ قابلِ مذمت ہے
پریس ریلیز لاہور 20 اپریل 2018 ایچ آر سی پی کی کنسلٹنٹ کے گھر پر چھاپہ قابلِ مذمت ہے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ، ”انسانی حقوق کی صورتحال“، کی مدیر کے گھر پر ڈکیتی کی طرز کے چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایچ آر سی پی […]