Category: Urdu
جبران ناصرپرحملے قابل مذمت ہیں: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز جبران ناصرپرحملے قابل مذمت ہیں: ایچ آرسی پی لاہور، 22 جولائی 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو کراچی میں آزاد امیدوارجبران ناصر کو درپیش خطرات پرنہایت تشویش ہے۔ مسٹرناصراوران کے ساتھی جو اپنی انتخابی مہم میں پانی کی دستیابی، رہائشی سہولیات اورتعلیم جیسے اہم معاملات کو زیربحث لا رہے ہیں، […]
انتخابات پراثرانداز ہونے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز انتخابات پراثرانداز ہونے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں: ایچ آرسی پی اسلام آباد، 16 جولائی 2018: پاکستان کمیشن برائےانسانی حقوق کوملک میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج پراثرانداز ہونے کی کھلی، جارحانہ اورشرمناک کوششوں پرشدید تشویش ہے۔ ایچ آرسی پی کے خیال میں، انتخابات کا مقررہ وقت پرانعقاد انتہائی ضروری ہے مگراب […]
ہارون بلور کا قتل قابل مذمت ہے
پریس ریلیز ہارون بلور کا قتل قابل مذمت ہے لاہور، 11 جولائی 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے گزشتہ رات پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی کارنر میٹنگ پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں اے این پی کے رہنما ہارون بلور […]
زیرِحراست ایذارسانی کو جرم قرارد دیا جائے: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز زیرِحراست ایذارسانی کو جرم قرارد دیا جائے: ایچ آرسی پی لاہور، 26 جون 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ ایذارسانی کے خلاف اقوام متحدہ کے میثاق (یُواین کیٹ) کے نفاذ کے لیے اقدامات کیے جائیں جس کی پاکستان نے توثیق بھی کر رکھی […]
انسانی حقوق کے کارکنوں کو مسلسل خوفزدہ کرنے کا عمل ناقابل قبول ہے: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز انسانی حقوق کے کارکنوں کو مسلسل خوفزدہ کرنے کا عمل ناقابل قبول ہے: ایچ آرسی پی لاہور، 23 جون 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے اسلام آباد میں اانسانی حقوق کی کارکن ماروی سرمد کے گھرمیں نقب زنی پرشدید تشویش ظاہرکی ہے۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں […]
انسانی حقوق کے کارکن کے خاندان کو دھکمیاں دینا بزدلانہ عمل ہے
پریس ریلیز انسانی حقوق کے کارکن کے خاندان کو دھکمیاں دینا بزدلانہ عمل ہے۔ لاہور، جون 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو یہ جان کرانتہائی تشویش ہوئی ہے کہ بلاگراورانسانی حقوق کے کارکن وقاص گورایہ کوہراساں اورخوفزدہ کرنے کا سلسلہ ابھی تک رکا نہیں۔ مسٹرگورایہ جو جنوری 2017 میں لاپتہ ہوئے تھے، […]
اختلاف رائے رکھنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں
پریس ریلیز اختلاف رائے رکھنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں لاہور، 7 جون 2018: کہ ریاست پرتنقید کرنے والے لوگوں کو، اطلاعات کے مطابق، سیکیورٹی فورسز کی طرف سے جس تواتراورآزادی کے ساتھ نشانہ بنایا جارہا ہے، اس پر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کو شدید تکلیف ہے۔ آج جاری ہونے […]
یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے ایک متنازعہ شخص کا انتخاب باعث تشویش ہے
پریس ریلیز لاہور 2018, 06 جون یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے ایک متنازعہ شخص کا انتخاب باعث تشویش ہے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پنجاب یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے متنازعہ انتخاب کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے اور اس فیصلے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ […]
وانا میں امن بحال کیا جائے
پریس ریلیز وانا میں امن بحال کیا جائے لاہور، 4 جون 2018۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کوان اطلاعات پرانتہائی تشویش ہے کہ وانا، جنوبی وزیرستان میں 3 جون کو پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے اجتماع پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک […]
انسانی حقوق کا کورس متعارف ہونا انتہائی خوشی کا مقام ہے
پریس ریلیز انسانی حقوق کا کورس متعارف ہونا انتہائی خوشی کا مقام ہے لاہور،یکم جون 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو یہ جان کرانتہائی خوشی ہوئی ہے کہ لاہورسکول آف اکنامکس نے ایچ آرسی پی کی شریک بانی مرحومہ عاصمہ جہانگیرسے متاثرہوکرایم فل ڈویلپمنٹ سٹڈیز پروگرام میں ‘انسانی حقوق و ترقی’ کے […]