RSSCategory: Urdu

خاشقجی پرحکومت کا مئوقف قابل افسوس ہے

| 23 October 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز خاشقجی پرحکومت کا مئوقف قابل افسوس ہے لاہور، 22اکتوبر2018:استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں صحافی جمال خاشقجی کے مبینہ بہیمانہ قتل سے متعلق سامنے آنے والی تفصیلات کے تناظرمیں، حکومت پاکستان اس واقعہ پرمناسب مئوقف اپنانے میں ناکام رہی ہے جو کہ ایک افسوسناک امرہے۔  آج جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آرسی […]

Continue Reading

عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2018: انسانی حقوق ثقافتوں اور قوموں سے بالاتر ہیں

| 15 October 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2018: انسانی حقوق ثقافتوں اور قوموں سے بالاتر ہیں لاہور ، 14 اکتوبر : 2018 ‘خودمختاری کے لیے انصاف’ کے موضوع پر منعقد ہونے ولی عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2018 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ کانفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری، اے این پی کے رہنما […]

Continue Reading

ایشیائی ممالک سزائے موت کا خاتمہ اور زندگی کے حق کا احترام کریں

| 11 October 2018 | 0 Comments

مشترکہ پریس ریلیز ایشیائی ممالک سزائے موت کا خاتمہ اور زندگی کے حق کا احترام کریں بنکاک، 10 اکتوبر2018 : ایشین فورم برائے انسانی حقوق و ترقی(فورم- ایشیا) اورایشیا میں سول سوسائٹی کی 28 تنظیموں نے سنگارپورحکام کی جانب سے حال ہی میں عبدالواحد بن اسماعیل، محسن بن نائم، اورزین الدین بن محمد کو دی […]

Continue Reading

سماجی اور معاشی انصاف قیام ریاست کی ذمہ داری ہے

| 10 October 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز سماجی اور معاشی انصاف قیام ریاست کی ذمہ داری ہے لاہور، 9 اکتوبر 2018 : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی کونسل (گورننگ باڈی) نے اپنے حال ہی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں اٹھارہویں ترمیم کوختم کرنے کی کوششوں پر شدید تشویوش کا اظہار کیا ہے۔ یہ تشویش […]

Continue Reading

معلومات کا حق جمہوریت کی روح ہے

| 28 September 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز معلومات کا حق جمہوریت کی روح ہے لاہور، 28 ستمبر2018۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جاننے کے حق کے بین الاقوامی دن کے موقع پراپنے موقف کو پھر سے دہرایا ہے کہ ‘لوگوں’ کا معلومات کا حق بنیادی حق سے کم نہیں ہے۔ جاننے کا حق بہتر نظم […]

Continue Reading

ایچ آرسی پی نے بین العقائد قومی ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے

| 25 September 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز ایچ آرسی پی نے بین العقائد قومی ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے اسلام آباد، 25 ستمبر2018:پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے حال ہی میں بین العقائد قومی ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے۔ کمیشن کا یہ اقدام مذہبی اقلیتوں کے لیے ایڈووکیسی وقانونی امداد کے لیے ایچ آر سی پی کے پہلے سے جاری […]

Continue Reading

صحافت کوئی جرم نہیں

| 25 September 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز صحافت کوئی جرم نہیں لاہور، 24 ستمبر2018۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) کو یہ جان کرشدید تکلیف ہوئی ہے کہ لاہورہائی کورٹ نے صحافی سرل المیدہ کو سابق وزیراعظم نوازشریف پرغداری کے ایک مقدمے کی اگلی سماعت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ان  کے ناقابل ضمانت وارنٹ […]

Continue Reading

ریاستی عہدوں پر تقرری کا فیصلہ عقیدے کی بنیاد پرنہیں ہونا چاہیے

| 8 September 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز ریاستی عہدوں پر تقرری کا فیصلہ عقیدے کی بنیاد پرنہیں ہونا چاہیے لاہور، 8 ستمبر2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے معاشی مشاورتی کونسل(ای اے سی) سے ڈاکٹرعاطف میاں کی نامزدگی واپس لینے کے حکومتی فیصلے پرشدید افسوس کا اظہارکیا ہے۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آرسی پی […]

Continue Reading

جبری گمشدگی کے نتیجے میں تمام حقوق چھن جاتے ہیں

| 31 August 2018 | 0 Comments

پریس ریلیز جبری گمشدگی کے نتیجے میں تمام حقوق چھن جاتے ہیں لاہور، 30 اگست2018۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک بارپھرمطالبہ کیا ہے کہ حکومت جبری گمشدگیوں کو جرم قرار دے۔ آج جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن پر جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں ایچ آرسی پی نے کہا، ‘ […]

Continue Reading

حکومت کی جمہوری ساکھ کے لیے اظہاررائے کی آزادی نا گزیر ہے

| 29 August 2018 | 0 Comments

  پریس ریلیز حکومت کی جمہوری ساکھ کے لیے اظہاررائے کی آزادی  نا گزیر ہے اسلام آباد، 29 اگست 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پریس کی آزادی میں حائل رکاوٹوں کاادراک کرے اور ان کا فوری خاتمہ کرے۔ آج اخبارات کی ترسیل […]

Continue Reading