Category: Urdu
جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کرنا جرم نہیں ہے: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کرنا جرم نہیں ہے: ایچ آرسی پی لاہور، 10 مئی 2019۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے کہا ہے کہ لاپتہ شیعہ افراد کے رشتہ داروں کی کمیٹی نےاپنے عزیزواقارب کے ساتھ ہونے والے سلوک کا پتہ لگانے کے لیے حال ہی میں جو احتجاجی […]
اوڑمارہ ہلاکتیں قابل مذمت ہیں: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز اوڑمارہ ہلاکتیں قابل مذمت ہیں: ایچ آرسی پی لاہور، 19 اپریل۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے اوڑمارہ، بلوچستان کے قریب 11 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم ازکم چودہ افرد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہیں بعض مسلح افراد نے اس وقت گولیاں مارکرقتل کیا جب وہ کراچی سے […]
انتخابات کے سال میں انسانی حقوق کو بھلا دیا گیا۔ ایچ آرسی پی کی سالانہ رپورٹ کا اجراء
پریس ریلیز انتخابات کے سال میں انسانی حقوق کو بھلا دیا گیا۔ ایچ آرسی پی کی سالانہ رپورٹ کا اجراء اسلام آباد، 15 اپریل 2019۔ اپنی انتہائی اہم سالانہ رپورٹ’ 2018 میں انسانی حقوق کی صورتحال ‘کے اجراء پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے کہا ہے کہ ‘ عام انتخابات کے […]
شیعہ ہزارہ برادری پرحملہ قابل مذمت ہے: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز شیعہ ہزارہ برادری پرحملہ قابل مذمت ہے: ایچ آرسی پی لاہور، 12 اپریل 2019۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے آج کوئٹہ میں ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں کم ازکم 20 افراد ہلاک اور48 زخمی ہوئے ہیں۔ حملے کا نشانہ شہرکی شیعہ ہزارہ برادری تھی […]
انسانی حقوق کی بحث میں نئی جان ڈالنے کی ضرورت ہے: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز انسانی حقوق کی بحث میں نئی جان ڈالنے کی ضرورت ہے: ایچ آرسی پی اسلام آباد، 10 اپریل2019 ۔ اسلام آباد میں انسانی حقوق اورشراکتی جمہوریت پر اپنی قومی کانفرنس کے اختتام پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے کہا ہے کہ ایسے حالات میں جبکہ انسانی حقوق کی تحریک […]
‘شراکتی جمہوریت پاکستان کی بقا کے لیے ناگزیرہے’: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز ‘شراکتی جمہوریت پاکستان کی بقا کے لیے ناگزیرہے’: ایچ آرسی پی لاہور، 07 اپریل 2019۔ تینتیسویں سالانہ عمومی اجلاس کے اختتام پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے درج ذیل بیان جاری کیا ہے: ایچ آرسی پی کو شراکتی جمہوریت کے بنیادی اصولوں میں ردوبدل کرنے اوراکثریت کو فوقیت دینے والے ریاستی طریقہ […]
مذہب کی جبری تبدیلی کے خلاف مسودہ قانون منظورکیا جائے
پریس ریلیز مذہب کی جبری تبدیلی کے خلاف مسودہ قانون منظورکیا جائے لاہور، 22 مارچ 2019۔ گھوٹکی میں دوکمسن ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغواء اورانہیں جبری مسلمان بنائے جانے کے واقعے کے بعد، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے سندھ اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ ‘ وہ مذہب کی جبری تبدیلی […]
کرتارپور کےرہائشیوں کو مئوثرمعاوضہ دیا جائے
پریس ریلیز کرتارپور کےرہائشیوں کو مئوثرمعاوضہ دیا جائے لاہور، 20 مارچ 2019۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے کرتارپورراہداری کی تعمیر کے لیے مقامی لوگوں سے اراضی لینے کے عمل پرتشویش کا اظہارکیا ہے۔ علاقے میں ایک فیکٹ فائندنگ مشن بھیجنے کے بعد، ایچ آرسی پی نے کہا ہے کہ ‘ کرتارپورراہداری ہندوستان کے ساتھ […]
حارث خلیق ایچ آر سی پی کے سیکرٹری جنرل مقرر
پریس ریلیز حارث خلیق ایچ آر سی پی کے سیکرٹری جنرل مقرر لاہور 15 مارچ : 2019 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) بصد مسرت یہ اعلان کرتا ہے کہ حارث خلیق صاحب کو ادارے کا سیکرٹری جنرل تعینات کیا گیا ہے۔ حارث خلیق ایک نامور شاعر، مصنف اور تصنیف و تالیف میں یونیورسٹی آف آئیووا کے اعزازی رکن ہیں۔ وہ صدارتی ایوارڈ […]
افضل کوہستانی کا قتل قابل مذمت ہے
پریس ریلیز افضل کوہستانی کا قتل قابل مذمت ہے 8 مارچ 2019، لاہور۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے افضل کوہستانی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے، جنہیں 6 مارچ کو ایبٹ آباد میں گولیاں مارکرہلاک کردیا گیا تھا۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آرسی پی نے کہا: ‘اس […]