Category: Urdu
سابق فاٹا میں انتخابات کا انعقاد ایک بڑاسنگ میل ہے
پریس ریلیز سابق فاٹا میں انتخابات کا انعقاد ایک بڑاسنگ میل ہے لاہور، 22 جولائی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی)نے ماضی میں وفاق کے ذریعے کنٹرول ہونے والے قبائلی علاقہ جات (فاٹا) میں صوبائی انتخابات کے انعقاد پرعمومی طورپراطمینان کا اظہارکیا ہے۔ اگرچہ انتخابات کا انعقاد مختصرمدت کے لیے تاخیرکا شکاربھی […]
گلالئی کے خاندان کو دھمکیوں کا سلسلہ بند کیا جائے
پریس ریلیز گلالئی کے خاندان کو دھمکیوں کا سلسلہ بند کیا جائے لاہور، 5 جولائی۔ایچ آرسی پی کو ان اطلاعات پرشدید تشویش لاحق ہے کہ انسانی حقوق کی کارکن گلالئی کے اہلِ خانہ کو ریاستی ایجنسیاں دھمکیوں کا نشانہ بنا رہی ہیں صرف اس وجہ سے کہ وہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم […]
انصاف کا طویل انتظار: جیلانی فیصلہ کانفرنس
پریس ریلیز انصاف کا طویل انتظار: جیلانی فیصلہ کانفرنس اسلام آباد، 19 جون۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے سول سوسائٹی کی دیگرتنظیموں کے تعاون سے مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر عدالتِ عظمیٰ کے تاریخی فیصلے کی پانچویں برسی کی مناسبت سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ کانفرنس کا مقصدعدالتی […]
گروری مزدوروں کی رہائی عمل میں لائی گئی ہے: ایچ آرسی پی
گروری مزدوروں کی رہائی عمل میں لائی گئی ہے: ایچ آرسی پی لاہور/ملتان، 14 جون 2019۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کی رٹ پٹیشن کے نتیجے میں ملتان کے نزدیک بستی پیراسماعیل میں واقع اینٹوں کےایک بھٹے سے 63 گروی مزدوروں کی بازیابی عمل میں آئی ہے۔ مئی میں ،ایچ آرسی پی کو […]
قاضی عیسٰی کے خلاف ریفرنس افسوسناک اقدام ہے: ایچ آرسی پی
قاضی عیسٰی کے خلاف ریفرنس افسوسناک اقدام ہے: ایچ آرسی پی لاہور، 11 جون2019 ۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے قابل احترام جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت اعلٰی عدالتی کونسل (ایس جے سی) میں صدارتی ریفرنس کے وقت اوراس کے پیچھے چھپی نیت پرفکرمندی کا […]
لاپتہ افراد کو عید سے پہلے سامنے لایا جائے
پریس ریلیز لاپتہ افراد کو عید سے پہلے سامنے لایا جائے لاہور، 4 جون 2019 : پاکستان کمیشن برائےانسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے عیدالفطر کے موقع پرکہا ہے:’ ہمیں لاپتہ افراد کے خاندانوں کے کرب کوبھولنا نہیں چاہیے۔ ایچ آرسی پی نے کہا ہے کہ سندھ میں خادم حسین آریجو اورہدایت لوہارکی رہائی درست […]
تصدق جیلانی فیصلے پرعمل درآمدوقت کی اہم ضرورت ہے
پریس ریلیز تصدق جیلانی فیصلے پرعمل درآمدوقت کی اہم ضرورت ہے لاہور، 3 جون 2019۔ عدالت عظمیٰ کے 2014 کے تاریخی فیصلے کی پانچویں برسی کے موقع پرانسانی حقوق کے کارکنوں نے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کے دفترمیں ایک اجلاس منعقدکیا۔ مرکزبرائے سماجی انصاف، قومی کمیشن برائے انصاف و امن، اورسیسل […]
وزیرستان کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم کیا جائے : ایچ آر سی پی
پریس ریلیز وزیرستان کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم کیا جائے : ایچ آر سی پی لاہور 27 مئی 2019 : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کو وزیرستان میں فوجی طاقت کے استعمال جس کے نتیجے میں پی ٹی ایم کے کم ازکم تین کارکن ہلاک ہوئے ہیں، پرتشویش […]
پی سی ایس ڈبلیو کی چئیرپرسن کو بحال کیا جائے
پریس ریلیز پی سی ایس ڈبلیو کی چئیرپرسن کو بحال کیا جائے لاہور 25 مئی 2019 : حکومتِ پنجاب نے پنجاب کمیشن برائے حقوقِ نسواں(پی سی ایس ڈبلیو) کی چئیرپرسن فوزیہ وقار کوقواعدوضوابط کے برخلاف ایک دم سے برطرف کردیا ہے جس پرپاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو شدید تشویش ہے۔ ایچ آرسی […]
ظالم سماج میں بچوں کو تحفظ دیا جائے: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز ظالم سماج میں بچوں کو تحفظ دیا جائے: ایچ آرسی پی لاہور،21 مئی 2019 :پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو یہ جان کرسخت صدمہ پہنچا ہے کہ دَس سالہ فرشتہ جو 15 مئی کواسلام آباد میں اپنے گھرسے لاپتہ ہوئی تھی، کی آج نعش ملی ہےجسے مبینہ طورپرریپ کا نشانہ بناکرقتل […]